29 May 2024
خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کو اہم عہدہ مل گیا
نائلہ کیانی کی بطور قومی خیر سگالی سفیرتقرری خواتین کو تعلیم کے ذریعے بااختیار بنانے کے عزم کا ثبوت ہے۔
29 May 2024
بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوارکا نام سامنے آگیا؟
بھارتی بورڈ ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے اور درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 مئی تھی
29 May 2024
اب تک دوسری شادی کیوں نہ کی؟ سونیا حسین کی لب کشائی
شادی صحیح بندے سے ہونی چاہئے چاہے تاخیر ہوجائے۔
29 May 2024
امریکی فوج کا جنگی طیارہ پہاڑ پر گر کر تباہ
امریکی فوج کے جنگی طیارے میں موجود پائلٹ کی جان تو بچ گئی لیکن شدید زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
29 May 2024
ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی، مزید کمی کا امکان
ایل پی جی کی قیمت اوگرا نے 238 روپے مقررہ کی تھی مگر مافیا کی جانب سے 240 سے 250 روپے فی کلو فروخت کی جارہی تھی۔
29 May 2024
کراچی میں ڈکیت پولیس اہلکار سے موبائل اور 80 ہزار لوٹ کر کے گئے
واقعہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پیش آیا
29 May 2024
یوم تکبیر کی عام تعطیل سے پاکستان کو ایک دن میں 100 ارب کا نقصان
سینیٹر عرفان صدیقی نے بھی عام تعطیل کی مخالفت کردی
29 May 2024
کراچی، تاجر کے گھر کروڑوں کی ڈکیتی، ڈی ایس پی سمیت تمام ملزمان بری
مدعی مقدمہ نے شناخت اور پہچاننے سے انکار کردیا
29 May 2024
عمران خان کیخلاف نازیبا زبان کا استعمال، وکلا نے خاور مانیکا کو پیٹ ڈالا
پی ٹی آئی کے وکلا نے مکا مار کر زمین پر گرا دیا
29 May 2024
بڑی خوشخبری! یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے پر حکومت نے عوام کو سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے
29 May 2024
دوران عدت نکاح کیس، فیصلے کے عین وقت پر خاور مانیکا کا جج پر عدم اعتماد
درخواست گزار کے عدم اعتماد پر جج نے کیس منتقل کرنے کیلیے خط لکھ دیا
29 May 2024
تھل یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ 8 افراد کی اجتماعی زیادتی کی تصدیق
پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، 6 کی گرفتاری کیلیے چھاپے
29 May 2024
دنیا کی سب سے بوڑھی ایئرہوسٹس انتقال کرگئیں
بیٹ نیش نے اپنے کیریئر کا آغاز 1975 میں 21 سال کی عمر سے کیا
29 May 2024
رفح میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی حملے میں کئی شہادتیں
اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی ہے
29 May 2024
خاتون نے ایک مضمون میں نمبر کم آنے پر بیٹی کو مصروف سڑک پر پھینک دیا
بیٹی کی عمر 16 سال ہے جس کے دس میں سے 9 مضامین میں اچھے نمبرز آئے تھے