14 May 2024
یوکرین کو امریکی حمایت کے اعادہ کیلئے انٹونی بلنکن کیف پہنچ گئے
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن پہلے سے طے شدہ پروگرام کے بغیر کیف پہنچے ہیں۔
14 May 2024
سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے لیے حکومت کا پلان سامنے آگیا
کمیٹی میں اتحادی جماعتوں كی نمائندگی اور رضامندی بھی شامل ہوگی
14 May 2024
پراپرٹی لیکس، دبئی میں پاکستانی سیاستدانوں، افسران کی 30 کھرب کی جائیدادوں کا انکشاف
فیصل واؤڈا، آصف زرداری کے خاندان، شرجیل میمن کے اہل خانہ کی پراپرٹیز بھی دبئی میں ہیں، لیکس
14 May 2024
سوناکشی سنہا کس سے شادی کرنے والی ہیں؟
ہیرامنڈی کی شوٹنگ ختم ہوگئی، ہماری سیریز ریلیز ہوکر کامیاب بھی ہوگئی لیکن میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی۔
14 May 2024
شہزاد رائے نے میئر کراچی کو کیا مشورہ دیا؟
مرتضی جب میئر بنے تو میں نے ٹوئٹ کی کہ اب آپ کو ڈراؤنے خواب آئیں گے۔
14 May 2024
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
تین میچز پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر ہے۔آج کا میچ جیتنے والی ٹیم فاتح قرار پائے گی۔
14 May 2024
پاکستان ہائوس لندن میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو ظہرانہ دیا گیا
کپتان ندا ڈار نے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی دستخط شدہ میچ شرٹ دی۔
14 May 2024
بل گیٹس کی سابقہ اہلیہ میلنڈا فرنچ کا گیٹس فانڈیشن سے علیحدگی کا فیصلہ
درحقیقت ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب مجھے احساس ہوا کہ اب ہمارا رشتہ اچھا نہیں رہا اور میں اب اس پر اعتماد نہیں کرسکتی جو ہم نے کیا۔
14 May 2024
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
منگل کوبین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کی کمی سے 2337 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
14 May 2024
کراچی میں شدید گرمی کے دوران بدترین لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے
کے الیکٹرک نے بیشتر علاقوں میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طور پر 12، 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے
14 May 2024
جنوبی وزیرستان میں گھر پر ’ڈرون حملہ‘، ماں باپ اور تین بچے جاں بحق
جنوبی وزیرستان کے گاؤں تنگی بدزوئی میں گزشتہ شب ڈرون حملہ ہوا، رکن اسمبلی
14 May 2024
190 ملین پاؤنڈز کیس، عمران خان کو ضمانت ملے گی یا نہیں؟ بڑی پیشرفت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا
14 May 2024
عدالت نے نان فائلرز کی سمیز بلاک کرنے سے روک دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیلی کام کمپنی کی درخواست پر حکم امتناع جاری کیا
14 May 2024
کراچی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی
اورنگی ٹاؤن کی رہائشی بچی کو نامعلوم شخص نے زیادتی کا نشانہ تھا
14 May 2024
معروف فیشن ڈیزائنر اپنے ساتھ ناروا سلوک کا بتاتے ہوئے رو پڑے
میری والدہ کے ساتھ جو ہوا وہ اچھا نہیں تھا، علی ذیشان