13 May 2024
کیا ایکتا کپور ایک بار پھر بنا کسی مرد کے ماں بننے والی ہیں؟
ساس بہو کے ڈراموں میں نئی روح پھونکنے والی ایکتا کپور کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش سروگریسی کے ذریعے ہوئی تھی۔
13 May 2024
رونالڈو کا ریت سے تیار کردہ مجسمہ سوشل میڈیا پر مقبول
فٹ بالر کے مجسمے کو انتہائی باریک بینی سے بنایا گیا ہے
13 May 2024
آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے افغانی تماشائی کی بدتمیزی
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تماشائی کی بدتمیزی کو نظر انداز کر دیا
13 May 2024
نان فائلرز کے موبائل بیلنس پر 100 میں سے 90 روپے ٹیکس کاٹنے کا فیصلہ
نان فائلرز کی سمز بند کروانے کے لیے ان کا ڈیٹا پہلے ہی پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں کے سپرد کیا جاچکا ہے
13 May 2024
پاکستانیوں کیلیے خوشخبری، پیٹرول کی قیمت کتنی کم ہوسکتی ہے؟
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15روز کیلئے کم کرنے پر غور کیا جارہا ہے جس کے باعث پیٹرولیم ڈیلرز بھی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں سے محتاط انداز میں پیٹرول خرید رہے ہیں
13 May 2024
عمران خان کا آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ، شیر افضل مروت کی بھی تعریف
عوامی مینڈیٹ کے بغیر کوئی حکومت بن سکتی اور نہ مل چل سکتا ہے، عمران خان
13 May 2024
شہباز شریف مستعفی، سب سے بڑا عہدہ نوازشریف سنبھالیں گے
شہباز شریف نے استعفی دیا جس کو منظور کرلیا گیا ہے
13 May 2024
سوشل میڈیا پر معلومات شیئر کرنے والوں پر دو سال قید اور جرمانے کا فیصلہ
حکومت کا خفیہ معلومات شیئر کرنے والوں کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سزائیں دینے کا فیصلہ
13 May 2024
ویڈیو: سابق اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار ایک بار پھر لوگوں کی توجہ کا مرکز
کراچی میں نجی ایوارڈ شو کی تقریب میں حازم بھنگوار نے بھی شرکت کی
13 May 2024
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید کم ہوگئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 42 ہزار300 روپے ہوگئی ہے۔
13 May 2024
بھارت میں خوفناک ٹریفک حادثے میں معروف اداکارہ ہلاک، اہل خانہ زخمی
اداکارہ کی اچانک موت پر انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی
13 May 2024
آزاد کشمیر کے عوام کی جدوجہد کامیاب، بجلی فی یونٹ 3 روپے آٹا پچاس روپے کلو کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے 23 ارب روپے سبسڈی جاری کرنے کا اعلان کردیا
13 May 2024
امریکا میں قدرت کا معجزہ، چار سالہ بچہ 19 گھنٹے دل بند رہنے کے بعد اچانک زندہ ہوگیا
چار سالہ بچے کو بخار اور زکام پر اسپتال لایا گیا
13 May 2024
پیپلزپارٹی کا بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے موضوع پر سیمینار میں قرارداد منظور
13 May 2024
فیس بک اور انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرنے والے صارفین کیلیے چونکا دینے والی خبر
فیس بک اور انسٹاگرام پر شیئر ہونے والی تصاویر کو اے آئی ٹیکنالوجی کیلیے استعمال کیا جارہا ہے، انکشاف