11 May 2024
اسلام آباد ایئرپورٹ پر قرآن مجید کی تلاوت کرنے والی بوڑھی خاتون کی ویڈیو وائرل
خاتون کو اہلکاروں، افسر اور ایک مسافر نے سمجھانے کی کوشش کی
11 May 2024
آزاد کشمیر میں حالات انتہائی کشیدہ، پولیس اہلکار شہید، متعدد شہری و اہلکار زخمی
آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور آٹے پر سبسڈی نہ ہونے پر احتجاج کیا جارہا ہے
11 May 2024
اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی، قومی ہاکی ٹیم پر پیسوں کی بارش
حکومت پنجاب اور میئر کراچی میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کیش انعام دینے کا اعلان کردیا
11 May 2024
اذلان شاہ ٹورنامنٹ، صدر اور وزیراعظم کے قومی ہاکی ٹیم کے لیے پیغامات
قومی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، وزیراعظم
11 May 2024
قبائلی لوگوں میں تصادم، انسانی جانوں کا ضیاع
درہ آدم خیل میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے
11 May 2024
وادی کاغان جانے والوں کیلیے زبردست خبر
پانچ ماہ کے بعد وادی کاغان کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا
11 May 2024
اذلان شاہ ٹورنامنٹ فائنل کے دوران پی ٹی وی پر عمران خان کی تصویر نشر
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اڈیالہ جیل میں قید اور سزا کاٹ رہے ہیں
11 May 2024
کم عمری میں شادی پر عدالت کا نکاح خواں اور رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے عظمت بی بی کیس کا فیصلہ جاری کردیا
11 May 2024
ٹیلی کام کمپنیز نے ہزاروں سمیں بلاک کردیں
ایف بی آر کی ہدایت پر ساڑھے پانچ ہزار کے لگ بھگ نان فائلرز کو خبردار کرنے کے پیغامات بھی ارسال
11 May 2024
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست
جاپان نے پاکستان کو چار کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر فتح حاصل کی
11 May 2024
حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس اور بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی
ذرائع کے مطابق جنوری 2024تک گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 2083 ارب روپے رہا