15 May 2024
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان طالب علم قتل
واقعہ جمالی پل پر پیش آیا، مقتول نے دو ڈاکوؤں کو گولی ماری
15 May 2024
دبئی لیکس کے بعد سیاستدانوں کی وضاحتیں
بلاول بھٹو، زرداری، محسن نقوی سمیت دیگر کی دبئی میں مہنگی ترین جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے
15 May 2024
دفاعی کے علاؤہ تمام سرکاری اداروں کی نجکاری کا اعلان
وزیراعظم نے اس حوالے سے وزارتوں کو اہم ٹاسک سونپ دیے
15 May 2024
مولانا طارق جمیل میرے کامیڈی شو کے فین ہیں، آفتاب اقبال
طارق جمیل سے میرا محبت کا رشتہ ہے اور میں انہیں چھیڑ بھی دیتا ہوں، آفتاب اقبال
15 May 2024
شادی کے اخراجات کی بچت، یو اے ای نے غیر شادی شدہ افراد کیلیے زبردست اعلان کر دیا
اس پروگرام کے تحت شادی کے خواہش مند نوجوانوں کی رجسٹریشن ہوگی اور پھر انہیں خصوصی رعایت ملے گی
15 May 2024
بابر اعظم نے انٹرنیشنل ٹی 20 کرکٹ میں ویرات کوہلی سے اہم ریکارڈ چھین لیا
بابر اعظم ٹی 20 میں سب سے زیادہ ففٹی پلس رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے
14 May 2024
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک ، میجر شہید
علاقے میں موجود کسی دوسرے دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔
14 May 2024
آزاد کشمیر کے بعد کے پی کے مختلف علاقوں میں حکومتی ٹیکس کے خلاف احتجاج شروع
مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ حكومت ٹيكسوں كے نفاذ كے حوالے سے اپنا فيصلہ مؤخر كرے۔
14 May 2024
ممبئی ميں بل بورڈ گرنے سے ہونے والی ہلاكتوں کی تعداد 14 ہوگئی
بل بورڈ گرنے کے نتیجے میں درجنوں افراد اُس کے نیچے دب گئے تھے
14 May 2024
بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
تیسرے ٹی 20 میچ میں آئرلینڈ کی جانب سے دیا گیا 179 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 17 اوورز میں بنا لیا۔
14 May 2024
ہاظم بنگوار نے تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
اسسٹنٹ کمنشر (اے سی) ہاظم بنگوار دو دن قبل کراچی میں ہونے والی ہم اسٹائل ایوارڈز کی تقریب میں شریک ہوئے تھے
14 May 2024
یو اے ای کے محمد وسیم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
واضح رہے کہ ہیلے میتھیوز کو تیسری مرتبہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔
14 May 2024
فیصل واوڈا کا دبئی میں جائیداد ہونے کا اعتراف، میڈیا کے خلاف کارروائی کا عندیہ
فیصل واوڈا نے کہا کہ میں نے دبئی میں موجود اپنی جائیداد ظاہر کی ہوئی ہے اور میڈیا نے لیکس کو غلط تاثر بنا کر پیش کیا۔
14 May 2024
شیر افضل مروت کو نکالنے پر پی ٹی آئی کے دو اہم رہنماؤں میں تلخ کلامی
اسد قيصر نے كہا كہ شير افضل كي سياسی كميٹی سے بے دخلی پارٹی اور اُن سے زیادتی ہے۔