1 Dec 2023
بچوں کی ایک ہزار سال پرانی رسی میں جکڑی حنوط شدہ لاشیں برآمد
رسی میں جکڑی چار بچوں کی لاشوں کو مندر میں چھپایا گیا تھا
1 Dec 2023
دورہ آسٹریلیا، حسن علی کا ساتھیوں کو ایک آسٹریلوی کھلاڑی سے محتاط رہنے کا مشورہ
شاہین آفریدی بھی پرانی اور نئی گیند سے اچھی بولنگ کرتا ہے، حسن علی
1 Dec 2023
حمزہ علی عباسی کی ’محبت‘ میں گرفتار عائزہ خان نے حلیہ بدل لیا
اداکارہ کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی
1 Dec 2023
مہنگائی اور قرض سے تنگ آکر شہری نے بیوی اور تین بیٹیوں کو ذبح کر کے خودکشی کرلی
دل چیر دینے والا واقعہ فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں پیش آیا، مقتول کی لاش کے قریب سے تحریر بھی برآمد ہوئی، پولیس
1 Dec 2023
ڈالر کی قیمت اور روپے کے حوالے سے اچھی خبر
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 50پیسے کی کمی سے 286 روپے پر بند ہوئی
1 Dec 2023
جنگی بندی کے بعد ختم ہوتے ہی اسرائیلی بربریت شروع، مزید 109 فلسطینی شہید
شہید ہونے والوں میں معصوم بچے بھی شامل ہیں، فلسطینی وزیر صحت
1 Dec 2023
مہنگائی میں کمی کے باوجود 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی
1 Dec 2023
6 سالہ بچی کے ساتھ گلی میں نازیبا حرکات
پولیس نے ویڈیو کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرلیا، واقعہ لاہور میں پیش آیا
1 Dec 2023
افغان مہاجرین کی بے دخلی پر سپریم کورٹ کا حکومت کو نوٹس، جواب طلب کرلیا
حکومت سے جواب طلب کرلیا
1 Dec 2023
اداکارہ زارا نور عباس کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
اداکارہ نے خوش خبری اپنے انسٹاگرام پر سنائی
1 Dec 2023
سعودی عرب نے ملازمت کے خواہش مندوں کو خوش خبری سنادی
وزارت برائے انسانی وسائل و مزدور نے نئے قوانین متعارف کرا دیے
30 Nov 2023
مرکزی قیادت الیکشن کے نام پر ڈھونگ کرنے جارہی ہے، بانی رہنما پی ٹی آئی
بانی رہنما نے شدید تحفظات کا اظہار کردیا
30 Nov 2023
پیٹرول برقرار، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا اعلان
حکومت نے آئندہ پندہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا
30 Nov 2023
10 روز کیلیے سندھ کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
14 Nov 2023
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں وقفے کے معاہدے پر عملدرآمد شروع
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہد طے پانے کے بعد جنگ میں وقفے پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عارضی جنگ بندی کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ہوا ہے جو اگلے 4 روز یعنی منگل کی صبح 7 بجے تک جاری رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق اس معاہدے کے تحت حماس کی جانب سے 50 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل 150 فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا جس میں ایک اسرائیلی یرغمالی کے بدلے 3 فلسطینی رہا ہوں گے۔