























16 May 2024
کم عمر بلاگر محمد شیراز نے بلاگنگ سے کنارہ کشی اختیار کرلی
بلاگنگ کے لیے اپنے شوق کا اظہار کرتے ہوئے شیراز نے اس کو ختم کرنے پر دکھ کا اظہار کیا
16 May 2024
سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ ، پاکستان مسلسل پانچویں بار کامیاب
پاکستان نے ایران کے خلاف 18-25، 25-23، 16-25 اور 20-25 سے جیت حاصل کی۔
16 May 2024
زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ
کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 49 کروڑ 9 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔
16 May 2024
طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی
طارق بشیر چیمہ زرتاج گل کی طرف گئے اور زرتاج گل سے کچھ بات کی جس کے بات زرتاج گل نے چیخنا شروع کردیا
16 May 2024
سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایرانی حمایت یافتہ کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار
گرفتار دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔
16 May 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :پاک بھارت ٹاکرا، نیویارک میں اسٹیڈیم تیار
اسٹیڈیم دیکھنے کے لیے پاکستان کے شعیب ملک، جمیکا کے یوسین بولٹ اور لیجنڈ کرکٹرز بھی آئے۔
16 May 2024
پیرو میں ہم جنس پرست اور خواجہ سرا ذہنی مریض قرار
پیرو کی حکومت نے باضابطہ طور پر یہ اقدام اٹھایا ہے۔
16 May 2024
بغیراجازت حج کی کوشش کرنے والوں کو کیا سزا ملے گی؟ اعلان ہوگیا
بلا اجازت حج کرنے والے شخص کو چاہے وہ مقامی شہری یا غیرملکی ہواسے ایک لاکھ ریال جرمانہ کی سزا دی جائے گی۔
16 May 2024
مارک زکر برگ کی شرٹ پر لکھے جملے نے ہنگامہ کھڑا کردیا
امریکی ارب پتی کی جانب سے اپنی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر اپنے آفیشل پیج پر شائع کی جانے والی تصاویر نے تونس میں سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا۔
16 May 2024
ملک میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 371 روپے اضافہ ہوا ہے۔
16 May 2024
اسکول کی بچی سے زیادتی کی کوشش اور ویڈیو بنانے کا الزام ،3افرادگرفتار
گرفتار ملزمان نے بچی سے زیادتی کی کوشش کی اور ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
16 May 2024
شاعر گمشدگی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتا کرنے والوں کیخلاف سزائے موت کا قانون بنانے پر زور
سب کو پتا ہے کہ کون کررہا ہے، وزیراعظم کو بلاکر جواب مانگا جائے گا، جسٹس محسن
16 May 2024
ایک بدمعاش کیوجہ سے ایسا ہوا، ماہرہ خان کا حملے پر ردعمل
وہاں ہزاروں لوگ موجود تھے مگر ایک بدمعاش کیوجہ سے ایسا ہوا
16 May 2024
کوئٹہ میں پروگرام کے دوران ماہرہ سے بدتمیزی، کوئی چیز پھینکی گئی
ماہرہ خان اس ساری صورتحال میں مطمئن رہیں