21 Nov 2024
اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے۔
21 Nov 2024
بلے باز کا شاٹ، گیند سیدھی امپائر کے منہ پر جا لگی
پرتھ میں کھیلے گئے ایک مقامی میچ کے دوران اّسٹریلوی امپائر ٹونی ڈی نوبریگا کے چہرے پر گیند لگ گئی جس سے ان کے چہرے کا حلیہ بگڑ گیا۔
21 Nov 2024
14دوستوں کو زہر دینے والی خاتون کوموت کی سزا سنادی گئی
خاتون آن لائن جوئے کی عادی تھی جو اپنے دوستوں سے ادھار پیسے لے کر انہیں زہر دے کر قتل کر دیتی تھی۔
21 Nov 2024
ملک میں آج پھر سونے کے بھائو میں بڑا اضافہ
10گرام سونے کا بھا 172 3 روپے اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار 340 روپے ہے۔
21 Nov 2024
حماس کا قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے سے انکار
غزہ کی پٹی میں جنگ کے خاتمے تک اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
21 Nov 2024
مزارات کے لنگر خانوں کو جدید ہوٹلوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
عبداللہ شاہ غازی اور حضرت لال شہباز قلندر کے مزار کے لنگر خانے کی نیلامی 29 نومبر کو ہوگی
21 Nov 2024
دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے بڑے معاہدے
کئی بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جا چکے ہیں
21 Nov 2024
پارہ چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں پر فائرنگ سے اموات
خاتون سمیت 10 افراد جاں بحق، 18 زخمی
21 Nov 2024
دوستی نہ کرنے پر مردان میں 18 سالہ نوجوان ماں کے سامنے قتل
تندور پر کام کرنے والے عبداللہ کو گھر کی دہلیز پر قتل کیا گیا
21 Nov 2024
حضور ﷺ کی دل میں عزت کیلیے کسی قوم سے ہونا ضروری نہیں، بھارتی ہندو اداکارہ
بھارتی اداکارہ سویرا بھاسکر کی بی جے پی پر تنقید
21 Nov 2024
کراچی میں مالی تنگدستی اور بے روزگاری سے تنگ 2 بچوں کے باپ نے خودکشی کرلی
متوفی کی شناخت 30 سالہ کامران کے نام سے کی گئی ہے
21 Nov 2024
ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ امتحان، طلبا کیلیے اہم خبر
ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ امتحان 8 دسمبر کو ہوگا
21 Nov 2024
شادی کی تقریب میں 65 لاکھ روپے نچھاور، ویڈیو دیکھیں
گھر والوں نے دو بھائیوں کی شادی پر خزانے کے منہ کھول دیے
21 Nov 2024
بلیو اسکائی اور بچوں کو ہراساں کرنے کا نشان ایک جیسا نکلا
صارفین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر الزام لگایا جس کے بعد نیا تنازع کھڑا ہوگیا