























2 Apr 2025
عمرہ ادائیگی کے بعد مناہل ملک کی نازیبا ویڈیو لیک
ویڈیو اے آئی سے تیار کی گئی ہے، مناہل ملک
2 Apr 2025
پاکستان کے اہم شہر میں موبائل انٹرنیٹ سروس کی غیر اعلانیہ بندش، صارفین شدید اذیت کا شکار
حکام نے کوئی وجہ بیان نہیں کی
1 Apr 2025
محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرم موسم کی پیش گوئی کردی
کراچی سمیت سندھ میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں
1 Apr 2025
اسرائیل کا بیروت پر حملہ، 3 افراد شہید
حماس کو حملوں کی ہدایات دینے والے حزب اللہ کے رکن کو نشانہ بنایا ہے۔
1 Apr 2025
عید الفطر پر ٹریفک حادثات میں 20 افراد جان سے گئے
ٹنڈو الہ یار میں تیز رفتار کار ناصر نہر میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔
1 Apr 2025
نسیم شاہ کھلاڑیوں کے اسٹائل اور اشتہارات پر تنقید کرنے والے سابق کرکٹر پر برہم
سابق کھلاڑی جنہوں نے کھیل میں 10 سے 15 سال گزارے ہیں، انہیں ذاتی تبصرے کرنے کے بجائے کارکردگی کا جائزہ لینے پر توجہ دینی چاہیے۔
1 Apr 2025
ملک میں طبی آلات کے رجسٹریشن میں تاخیر، صحت کے بحران کا خطرہ
اگر توسیعات سرکاری طور پر نہیں دی گئیں تو ملک بھر کے ہسپتالوں کو شدید کمی کا سامنا ہو سکتا ہے
1 Apr 2025
سلمان خان کی نئی فلم سکندر سنیماں پر آنے سے قبل آن لائن لیک ہوگئی
سلمان خان کے چاہنے والے فلم سکندر کے بے صبری سے منتظر تھے جو بالآخر اب سنیما گھروں کی زینت بن گئی۔
1 Apr 2025
تیز رفتار کار کینال میں گر گئی، 4 افراد جان سے گئے
پولیس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ کار تیز رفتاری کے باعث نصیر کینال میں گری
1 Apr 2025
پاکستانی ٹیم کی نیوز ی لینڈ سے قوم کو عید کی مبارکباد
قومی کرکٹ ٹیم نے عید الفطر کی نماز ہملٹن میں ادا کی
1 Apr 2025
عید پر بھی اسرائیلی بربریت، بچوں سمیت 64 فلسطینی شہید
اسرائیلی بربریت عید الفطر کے دوران بھی جاری ہے
1 Apr 2025
واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، افغان مہاجرین کیلیے پاکستان نوگو ایریا قرار
افغانیوں کو حراست میں لے کر خاندان سمیت ملک بدر کرنے کے احکامات
1 Apr 2025
حماس کی دنیا بھر میں اپنے حامیوں سے ہتھیار اُٹھانے کی اپیل
اس شیطانی منصوبے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں جو قتل عام اور بھوک کے ساتھ منسلک ہے۔
1 Apr 2025
عید پر عمران خان کو نماز ادائیگی سے روک دیا گیا
بشری بی بی اور عمران خان عید کے روز اپنے اپنے سیلوں میں رہے، ذرائع