23 Nov 2024
بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک اسلام آباد میں رہیں، مذاکرات عمران خان کے باہر آنے پر ہوں گے، گنڈا پور
حکومت نے گزشتہ احتجاج میں بھی راستے بند کیے تھے مگر ہم اسلام آباد پہنچے، وزیراعلی
23 Nov 2024
مسلمان کو کافر ملک کی شہریت لینے کی اجازت نہیں، سعودی عالم
معروف سعودی اسکالر شیخ عاصم الحکیم نے سوشل میڈیا پر یہ جواب دیا
23 Nov 2024
لاہور اور پشاور سے اسلام آباد جانے والے تمام ہائی اور موٹرویز بند، لاہور بھی بند
مرمتی کام کے نام پر موٹرویز کو بند کیا گیا ہے
23 Nov 2024
پی ٹی آئی نے 24 نومبر احتجاج اور اراکین اسمبلی کی نگرانی کیلیے کنٹرول روم قائم کردیا
مانیٹرنگ روم خیبرپختونخوا میں قائم کیا گیا ہے
23 Nov 2024
گروناناک کی 555ویں سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک نے حکومت کے اعلان پر سکہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے
22 Nov 2024
سعودی عرب سے متعلق بیان، عمران خان بشری بی بی کے دفاع میں سامنے آگئے
عمران خان نے کہا کہ بشری بی بی کے بیان کو غلط انداز سے پیش کیا گیا ہے، محمد بن سلمان سے میرے تعلقات اچھے ہیں
22 Nov 2024
سلمان خان نے والد کی پہلی موٹر سائیکل کی جھلک مداحوں سے شیئر کردی
ایک اور تصویر میں سلمان خود اپنی موٹر سائیکل پر بیٹھے پوز دیتے دکھائی دے رہے ہیں
22 Nov 2024
وزیراعلی گنڈا پور کا حکومتی اقدامات پر 24 نومبر کے احتجاج کی ایڈوانس کامیابی کا دعوی
ہمارا احتجاج پرامن ہوگا، حکومت ملک بلاک کرکے عوام کو تکلیف دے رہی ہے، وزیراعلی گنڈا پور
22 Nov 2024
پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی کے بس اڈے بھی غیر معینہ مدت کیلیے بند
اڈوں کو غیر معینہ مدت کیلیے بند کیا گیا ہے
22 Nov 2024
عدالتی حکم پر کسی کو اسلام آباد میں احتجاج یا دھرنا دینے نہیں دیں گے، وزیر داخلہ
عدالتی حکم بالکل واضح ہے کسی کو کوئی دھرنا، احتجاج کرنے کی اجازت نہیں
22 Nov 2024
کراچی میں جاری دفاعی نمائش اختتام پذیر، کتنے ارب کے سودے ہوئے؟
اربوں روپے مالیت کے 82 معاہدوں پر دستخط ہوئے
22 Nov 2024
سعودی عرب کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے قوم ہاتھ توڑ دے گی، وزیراعظم
محمد بن سلمان پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کو خود دیکھ رہے ہیں، شہباز شریف
22 Nov 2024
مردہ قرار دیا گیا شخص آخری رسومات سے قبل اچانک زندہ ہوگیا
روہتاش کی لاش کو مردہ خانے میں رکھا گیا اور بعد میں رسمی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اسے ایمبولینس کے ذریعے شمشان گھاٹ لے جایا گیا۔
22 Nov 2024
دوست سے بیوی کا ریپ کروا کے بلیک میل کرنیوالا شخص گرفتار
پیسوں کے پجاری شخص نے اہلیہ کو اس کی نازیبا ویڈیوز دکھا کر 2لاکھ بھارتی روپے کا مطالبہ کیا۔
22 Nov 2024
ملک میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے
پولیو سے متاثرہ بچوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے بتایا جارہا ہے۔