























4 Apr 2025
بلوچستان میں امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کمانڈر کانفرنس
شہدا کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی کی گئی
4 Apr 2025
اسرائیل کی شامی دارالحکومت کے جنوب میں بمباری
اسرائیلی فوج نے شام میں بمباری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یہ دمشق کے حکمرانوں کے لیے ایک وارننگ ہے۔
4 Apr 2025
سلمان خان بالی وڈ انڈسٹری سے مایوس ہوگئے
دبنگ سلمان خان کی عید پر ریلیز ہونے والی فلم سکندر تہلکہ مچانے میں کامیاب نہ ہوسکی
4 Apr 2025
ہیرا پھیری 3 کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا
ہیرا پھیری کے مداح کافی عرصے سے تیسرے حصے کی اپڈیٹ کا انتظار کر رہے تھے
4 Apr 2025
بلوچستان میں رواں سال کا کانگو کا پہلا کیس رپورٹ
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک کانگو وائرس کا ایک کیس رجسٹرڈ ہوا ہے۔
4 Apr 2025
چیٹ جی پی ٹی آپ کو آگے رشتوں سے دور کرسکتا ہے، ماہرین نے بڑا انکشاف کردیا
یہ بات حال ہی میں ہونے والی تحقیق میں ثابت ہوئی ہے
4 Apr 2025
لندن میں قاضی فائز کی گاڑی پر دھاوا بولنے والوں کے منسوخ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال
حکومت نے شناخت کے بعد مظاہرین کے پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کیے تھے
4 Apr 2025
پھانسی سے چند لمحات قبل بھٹو کے آخری الفاظ کیا تھے؟
ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی تھی
4 Apr 2025
اسرائیل کے غزہ اور بیروت میں فضائی حملے، حماس رہنما، بیٹا اور بیٹی سمیت 36 افراد شہید
غزہ میں اسرائیل کی 3 اسکولوں پر بھی بمباری
4 Apr 2025
وزیراعظم نے ہمارے مطالبے پر بجلی کی قیمت کم کی، وہ کراچی جلسے میں مزید ریلیف کا اعلان کرسکتے ہیں، فاروق ستار
وزیراعظم کو بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کراچی آکر ایم کیو ایم کے جلسے میں کرنا تھا، فاروق ستار کا دعویٰ
4 Apr 2025
راجستھانی ہوائیں بند، کراچی میں اگلے پانچ روز شدید گرمی ہوگی
اس دوران پارہ 39 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے
4 Apr 2025
صدر زرداری کیخلاف نازیبا پوسٹ کرنے پر پولیس افسر پر پیکا مقدمہ
عدالت نے ضمانت بھی منظور کرلی
4 Apr 2025
محبت کی تلاش میں کراچی آنے والی امریکی خاتون اونیجا رابنسن بالآخر نیویارک پہنچ گئی
اونیجا نے اپنی واپسی سے متعلق گفتگو کی ہے