























9 May 2025
تمام بھارتی فنکاروں کو ان فالو اور بلاک کر دیا جائے، دانیہ انور
آرٹ کے نام پر ان تمام بھارتی فنکاروں کی حمایت کرنا بند کریں
9 May 2025
جنگ کو گلیمرائز کرنا بند کریں، زارا نور عباس بھارتی میڈیا پر برس پڑیں
جنگ کوئی مذاق نہیں، صرف وہی لوگ اس کا اصل درد سمجھتے ہیں جو کسی قریبی شخص کو کھو چکے ہوں۔
9 May 2025
بھارت پر خوف طاری، آئی پی ایل ملتوی کردی
بی سی سی آئی کی جانب سے آئی پی ایل معطل کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔
9 May 2025
پاکستان کے تمام ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن بحال
دوحہ سے آنے والی غیرملکی ایئر لائن کی کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ گئی
9 May 2025
سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
توانائی منصوبوں میں ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے مقامی سرمایہ کاری اور دریافتوں کو فروغ ملا ہے
9 May 2025
پاکستان میں سونا سستا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
9 May 2025
جنگ ہوئی تو 10 کروڑ اقلیتیں پاکستان کیلیے لڑیں گی!
سکھ ہندو اور دیگر اقلیتوں کا پاکستان کیلیے لڑنے کا اعلان
9 May 2025
ڈرونز کی مسلسل نگرانی کی جارہی ، بھارت کو ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈرونز جو داخل ہوتے ہی نشانہ بنایا جارہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
9 May 2025
پاکستان نے 2 روز میں 77 ڈرونز تباہ کیے
وزیر اطلاعات نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے اسرائیلی ساختہ ڈرون مارے گئے
9 May 2025
فضل الرحمان کا عمران خان اور تمام کارکنان کی رہائی کا مطالبہ
پی ٹی آئی بھی پاکستان کی بات کرتی ہے
9 May 2025
پاک بھارت کشیدگی، ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 500 اکاؤنٹس کی نشاندہی ہوگئی
سوشل میڈیا پر ریاست کو غیر مستحکم کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی
9 May 2025
آزاد کشمیر میں بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا
رات 3 بجے فورسز نے جاسوس ڈرون کو نشانہ بنایا ہے
9 May 2025
پاک بھارت کشیدگی، امریکا کا معاملے میں غیر جانبدار رہنے کا اعلان
ابھی تک ایسے کوئی آثار نہیں ملے کہ جنگ نیوکلیئر میں تبدیل ہوگی، نائب صدر
9 May 2025
پاک بھارت کشیدگی ، اے اور او لیولز کے امتحانات ملتوی
نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا