























18 Mar 2025
سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، آج بھی بڑا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 550 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 17 ہزار 350 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
18 Mar 2025
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، اختتام پر آرمی چیف نے دعا کروائی
اجلاس میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا فیصلہ
18 Mar 2025
صدر ٹرمپ نے جوبائیڈن کی جانب سے دی جانے والی عام معافیاں ختم کردیں
ٹرمپ کا سماجی رابطے کی سائٹ پر پیغام
18 Mar 2025
غزہ میں سحری کے وقت اسرائیلی بربریت، 404 سے زائد فلسطینی شہید
حماس کی جانب سے قیدی رہا ہونے پر اب فوجی طاقت کا بھرپور استعمال ہوگا، نیتن یاہو
18 Mar 2025
تھکی ہوئی ہوں، تھوڑا صبر کرو: ناشتے میں تاخیر پر بدبخت بیٹے نے ماں کو قتل کردیا
سفاک شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا
18 Mar 2025
فون چھین کر بند نے رشوت لی اور موبائل واپس کردیا، ویڈیو دیکھیں
یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
18 Mar 2025
امیتابھ بچن نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑ دیا، ٹیکس کتنا ادا کیا؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
امتابھ بچن سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے بھارتی شہری بن گئے
18 Mar 2025
یمن حملے کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان شدید کشیدگی، ٹرمپ کی تہران کو سنگین دھمکی
ٹرمپ کی دھمکی کے بعد صنعا کی صورت حال مزید کشیدہ ہوگئی ہے
18 Mar 2025
آپسی جھگڑے، پاکستان کا 75 ہزار کا حج کوٹہ ضائع ہونے کا انکشاف
وزارت اور حج آپریٹرز کے جھگڑے کی وجہ سے منی میں جگہ آلاٹ نہ ہونے کا انکشاف
18 Mar 2025
کالجز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی
موبائل فون کے بے جا استعمال سے طلبہ کی توجہ پڑھائی کے بجائے غیر ضروری سرگرمیوں میں لگ جاتی ہے
18 Mar 2025
مسلمان بادشاہ اورنگزیب کا مقبرہ ہٹانے کے بیان پر بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے
جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی
18 Mar 2025
کھٹ پٹ کی آواز سن کر کچن میں آئے تو ایسی چیز دیکھی کہ پیروں سے زمین نکل گئی، خوفناک واقعہ
یہ واقعہ امریکی ریاست میں پیش آیا ہے
18 Mar 2025
سورج اور چاند گرہن کے بعد شہاب ثاقب، کیا کوئی خطرے کی علامت ہے؟
ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی