























10 Jul 2025
بھارت، مودی حکومت کیخلاف مزدور تنظیموں کی ملک گیر ہڑتال
بھارت میں مودی حکومت کی کسان اور مزدور مخالف پالیسیوں کے خلاف 10 مزدور تنظیموں نے ملک گیر ہڑتال کی ہے۔
10 Jul 2025
حماس کو ختم کرنے کے ہدف پر قائم ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم
ہم ایک لمحے کے لیے بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، اور یہ (قیدیوں کی رہائی)فوجی دبائو کے باعث ممکن ہے۔
10 Jul 2025
حمیرا اصغر کا انتقال، نادیہ حسین کا لڑکیوں کو مفت مشورہ
نادیہ حسین نے انسٹاگرام پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا کہ حمیرا کی خبر سن کر دل بہت افسردہ ہے
10 Jul 2025
یوٹیوب کی نئی پالیسی، پاکستانی یوٹیوبرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
یوٹیوب نے اپنی پارٹنر پروگرام مونیٹائزیشن پالیسی میں 15 جولائی سے اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے
10 Jul 2025
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 2 کروڑ سے تجاوز کرگئے
4 جولائی کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 20 ارب 2 کروڑ 87 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی
10 Jul 2025
باجوڑ میں فائرنگ، اے این پی رہنما مولانا خان زیب سمیت 2 افراد قتل
مولانا خان زیب اے این پی کی علما کونسل کے سربراہ اور قومی اسمبلی کیسابق امیدوار تھے۔
10 Jul 2025
پاکستان کے عوام کا تحفظ اور سلامتی مسلح افواج کی اولین ترجیح ہے، فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز ملٹری کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔
10 Jul 2025
پاکستان کا غیر ملکی ایئر لائن کو مزید پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ
ایئرعربیہ کو سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ہفتہ وار 7 پروازوں کی اجازت دی گئی ہے۔
10 Jul 2025
سونے کی قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی
10 گرام سونا 2744 روپے اضافے سے 3 لاکھ 4 ہزار 98 روپے کا ہوگیا۔
10 Jul 2025
ویمن کالج کے پروگرام کی ویڈیو ٹک ٹاک پر کیوں اپ لوڈ ہوئی؟ ڈپٹی کمشنر طلب
ڈپٹی کمشنر کو پشاور ہائیکورٹ نے طلب کرلیا
10 Jul 2025
فیلڈ مارشل صدر بن رہے ہیں اور نہ ہی آصف زرداری سے استعفی کیا جارہا ہے، محسن نقوی
ان افواہوں کے پیچھے سیاست ہے اور ہم سازش سے بخوبی آگاہ ہیں، وزیر داخلہ
10 Jul 2025
قاسم اور سلیمان کو گرفتار کرنے کی دھمکی پر جمائما میدان میں آگئیں
پاکستان کی جمہوریت اور اخلاقیات پر سوالات اٹھا دیے
10 Jul 2025
اکتوبر 24 میں حمیرا اصغر کا انتقال ہوا، انکشاف
اداکارہ اکتوبر کے بعد سے رابطے میں ہیں تھیں
10 Jul 2025
والد کے انتقال پر سعودی عرب سے آیا نوجوان کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل
نوجوان جدہ میں آن لائن فوڈ سکیورٹی کا کام کرتا ہے، واقعے کے وقت لائٹ نہیں تھی