























27 Jun 2025
اصل محبت وقت کے ساتھ پروان چڑھتی ہے، سائرہ یوسف
اصل محبت وقت کے ساتھ پروان چڑھتی ہے، فوری شدت اکثر وقتی تعلقات کی نشاندہی کرتی ہے۔
27 Jun 2025
کراچی میں کار شوروم کے مالک کے گھر 13 کروڑ سے زائد کی ڈکیتی
پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تلاش شروع کردی ہے۔
27 Jun 2025
کراچی پولیس نے محرم الحرام سے متعلق سیکیورٹی پلان جاری کر دیا
عوام کے جان و مال کی حفاظت اور امن وامان کی بحالی کیلئے کراچی پولیس اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔
27 Jun 2025
کراچی سے جدہ جانے والے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی، ہنگامی لینڈنگ
طیارے کے ٹیک آف کے چند منٹ بعد ہی کپتان کو طیارے میں تیکنیکی خرابی محسوس ہوئی
27 Jun 2025
حکومت سندھ کا بڑی تعداد میں ای وی اور ہائبرڈ بسیں لانے کا فیصلہ
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اعلی سطح کا اجلاس ہوا
27 Jun 2025
پاکستانی پاسپورٹ پر 32 ممالک کا ویزہ فری سفر ممکن، عالمی رینکنگ میں بہتری
دنیا بھر میں پاکستانی شہری اب 32 ممالک میں ویزہ فری یا ویزہ آن ارائیول کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں
27 Jun 2025
سیاسی جماعتیں دائرے تک محدود رہیں اور فوج کو سیاست سے دور رکھیں، ترجمان پاک فوج کی اپیل
فوج کو سیاسی جماعتوں سے بات چیت میں کوئی دلچسپی نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
27 Jun 2025
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 287 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 925 روپے ہے۔
27 Jun 2025
کراچی میں اتوار تک شدید بارشیں، سیلاب کا خطرہ
محکمہ موسمیات نے توار تک بادل برسنے کی نوید سنائی ہے
27 Jun 2025
ٹرمپ اور اسرائیل کا غزہ میں جنگ بندی کا منصوبہ کیا ہے؟
اس منصوبے کی دیگ مملک بھی حمایت کریں گے
26 Jun 2025
کیرون پولارڈ نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
جارح مزاج ویسٹ انڈین بیٹر 700 ٹی20 مقابلے کھیلنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔
26 Jun 2025
لبنان کی تعمیرِ نو، عالمی بینک کا 250 ملین ڈالر دینے کا اعلان
بینک نے پہلے تخمینہ لگایا تھا کہ تعمیرِ نو اور بحالی پر تقریبا 11 بلین ڈالر کے اخراجات ہوں گے۔
26 Jun 2025
امریکی صدر میئر نیویارک ظہران ممدانی کی جیت پر پھٹ پڑے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سو فیصد کمیونسٹ پاگل قرار دے دیا۔
26 Jun 2025
غزہ میں اسرائیلی بربریت ، مزید 78 فلسطینی شہید ہوگئے
وسطی غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی افواج کی فائرنگ سے شہادتیں ہوئیں۔