14 Nov 2025
بڑے اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی
گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 8300 روپے اضافے سے 4 لاکھ 43 ہزار 62 روپے ہوگئی تھی۔
14 Nov 2025
اسلام آباد دھماکا، خودکش حملہ آور کو جیکٹ پہنانے والے سمیت 4 سہولت کار گرفتار
ملزمان کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے
14 Nov 2025
وزیراعظم کے مشیر کی اسرائیلی عہدیدار سے ملاقات، مشتاق احمد کی شدید تنقید
لندن میں سیاحتی فیئر کے موقع پر یہ ملاقات ہوئی ہے
14 Nov 2025
8 گھنٹے تک مردہ خانے میں رہنے والی فلسطینی بچی زندہ ہوگئی
رغد العصر اور ان کی بہن اسرائیلی کارروائی میں نشانہ بنے، جس کے بعد انہیں مردہ قرار دے کر سرد خانے منتقل کیا گیا
13 Nov 2025
امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈائون ختم
ایوان نمائندگان میں 6 ڈیموکریٹس سمیت 222 ارکان نے بل کی حمایت میں ووٹ دیا
13 Nov 2025
کرکٹ بورڈ عزت سے بلائے تو کردار ادا کروں گا، شاہد آفریدی
پاکستان میں کرکٹ اور سیاست دونوں نظام اچھے نہیں، سوشل میڈیا پر طوفان بدتمیزی ہے۔
13 Nov 2025
سپہ سالار اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے، عہدے کی مدت 5 سال مقرر
قومی اسمبلی میں بل وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیش کیا
13 Nov 2025
جسٹس امین الدین خان آئینی عدالت کے سربراہ مقررکردیئے گئے
خیال رہے کہ 27 ترمیم کے تحت سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی جگہ آئینی عدالت قائم ہوگی۔
13 Nov 2025
تامل خانہ جنگی کے دنوں میں بھی پاکستان سری لنکا کا دورہ کرتا رہا تھا، راشد لطیف
سری لنکا کو ٹیسٹ اسٹیٹس نہیں ملا تھا تب پاکستان نے مدد کی تھی۔
13 Nov 2025
بھارتی گلوکارہ شہناز گِل نصرت فتح علی خان کی گائیکی کی معترف
گلوکارہ نے بتایا کہ وہ استاد نصرت فتح علی خان کی مداح ہیں
13 Nov 2025
27 ویں آئینی ترمیم کے اثرات، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس اطہر من اللہ مستعفی
جج جسٹس منصور علی شاہ نے 13 صفحات پر مشتمل اپنا استعفیٰ صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دیا ہے۔
13 Nov 2025
صبا قمر کے ڈرامے میں بولڈ مناظر، صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
اب تک پامال کی 12 اقساط نشر ہو چکی ہیں