























31 May 2025
وزیراعظم نے بلوچ علیحدگی پسندوں کو قومی دھارے میں لانے کیلیے تجاویز مانگ لیں
بلوچ عمائدین بتائیں ہم کیا کریں کہ مسئلہ حل ہو دو بھائیوں کا معاملہ مل بیٹھ کر حل ہوگا، جرگے سے خطاب
31 May 2025
پنجاب میں نجی اسپتال نے غلط تشخیص کر کے درجنوں بچوں کا اپینڈکس کا آپریشن کر ڈالا
یہ معمہ اُس وقت کھلا جب انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنے آئی
31 May 2025
سانحہ 9 مئی میں ملوث 5 ہزار افراد کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک
ذرائع کے مطابق متاثرین کے پاسپورٹس بھی بلاک کردیے گئے ہیں
31 May 2025
ایٹمی دھماکوں کے ہیرو نواز شریف ہیں، ڈاکٹر عبد القدیر کو یہ درجہ نہیں دیا جا سکتا ، رانا ثنا اللہ
اگر اس روز دھماکے نہ ہوتے تو آج تک تاخیر ہوتی
31 May 2025
ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
فائنل میں ارشد ندیم نے ایک بار پھر جولین تھرو میں شاندار کارکردگی دکھائی
31 May 2025
غزہ زمین پر سب سے زیادہ قحط زدہ قرار، ہر شخص خوراک سے محروم
اسرائیل نے امدادی سامان کو روک کر فوجی کارروائیوں میں بھی اضافہ کردیا ہے
31 May 2025
جاوید اختر کا بھارت میں اسلامو فوبیا کا دفاع
جاوید اختر کا ممبئی میں گھر خریدنے کی اجازت نہ ملنے کے فیصلے کا بھی دفاع
31 May 2025
میٹا اے آئی استعمال کرنے والوں کی تعداد 1 ارب سے بھی زیادہ ہوگئی
زہر برگ نے اعداد و شمار جاری کردیے
30 May 2025
میری سکھائی ٹریننگ کام کرگئی،سرفراز کی پوسٹ وائرل
یہ جو اس دن ٹریننگ کروائی تھی میں نے یہ اس کا رزلٹ ہے سمجھے حسنو میاں
30 May 2025
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ملکوں کے لیے تمام ویزے بند کر دئیے
متاثرہ ممالک میں پاکستان، بھارت، مصر، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، عراق، نائیجیریا سمیت دیگر شامل ہیں
30 May 2025
مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے، ٹرمپ کا اعلان
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔
30 May 2025
مہوش حیات کا پرانا ڈراما کلپ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے
مہوش حیات کا شمار پاکستان کی صفِ اول کی اداکراں میں ہوتا ہے
30 May 2025
مسجد الحرام میں عازمین کی سہولت کے لیے برقی گاڑیوں کی فراہمی
برقی گاڑیوں کی سہولت یکساں نقل و حمل پلیٹ فارم کے ذریعے فراہم کی جا رہی ہے
30 May 2025
کم عمری کی شادی کیخلاف صبا قمر بھی میدان میں آگئیں
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے پاکستان میں کم عمری کی شادیوں کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز کردیا