20 Oct 2024
ایران پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے متعلق امریکی خفیہ دستاویزات لیک
یہ مبینہ لیک اس وقت سامنے آئی ہے جب اسرائیل ایران کے خلاف جوابی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے۔
20 Oct 2024
حزب اللہ کی مجھے قتل کرنے کی کوشش سنگین غلطی ہو گی، نیتن یاہو
اسرائیل اپنے تمام اہداف کے حصول کے لیے یکسو ہے
20 Oct 2024
سلیم خان کا بشنوئی گینگ کو واضح پیغام ؟
ہ سلمان جانوروں سے محبت کرتا ہے اس نے کبھی کالے ہرن کا شکار نہیں کیا ہے۔
20 Oct 2024
منا بھائی کے فینز کے لئے خوشخبری
راجکمار ہیرانی نے کہا کہ میرے پاس منا بھائی کے لیے ایک یا دو نہیں بلکہ پانچ نامکمل سکرپٹ ہیں۔
20 Oct 2024
کون سے مرد خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں؟ اریج چوہدری کا انکشاف
اداکارہ اریج چوہدری نے حال ہی میں بھارتی صحافی کو انٹرویو دیا
20 Oct 2024
ایران نے روس اور عمان کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کردیا
موجودہ مشقوں کے مشاہدے میں سعودی عرب، قطر، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور تھائی لینڈ بطور مبصر شامل ہیں۔
20 Oct 2024
ماں، بہن، بھانجی اور بھابھی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی ہے
20 Oct 2024
یونیسیف نے غزہ کے 10 لاکھ فلسطینی بچوں سے متعلق خبردار کردیا
اکھوں بچوں کے لیے زمین پر جہنم کے صورت مجسم ہوگئی ہے۔
20 Oct 2024
دورہ آسٹریلیا، فخرزمان کی ٹیم میں شمولیت کٹھائی میں پڑ گئی
دورہ آسٹریلیا کے لیے اسکواڈ میں فخر کا انتخاب مشکل ہوگا۔
20 Oct 2024
لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ
یہ فیصلہ صوبائی حکومت نے فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلیے کیا ہے
20 Oct 2024
سعودی عرب ، 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن دھر لئے گئے
13ہزار سے زائد افراد اقامہ قوانین، تقریبا ساڑھے 5 ہزار سرحدی قوانین اور 3300 سے زائد لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے۔
20 Oct 2024
تحریک انصاف کے دو سینیٹرز کا حکومت کی حمایت کا فیصلہ
بانی پی ٹی آئی سے مشاورت ادھوری رہی، آئینی ترامیم پر مشاورت جاری تھی کہ پولیس نے کہہ دیا ملاقات کا وقت ختم ہوگیا
20 Oct 2024
کراچی میں ملزم نے بیوی کے حاملہ ہونے پر بھائی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا
ملزم نے غیرت کے نام پر بڑے بھائی کو قتل کیا