7 Oct 2025
سمندری طوفان شکتی، ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جانے کی ہدایت
طوفان آئندہ 6 گھنٹوں میں مزید کمزور ہونے کا امکان ہے۔
7 Oct 2025
شکارپور: ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کی5بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل ہو گئی۔
7 Oct 2025
کراچی : گھر میں کام کرنے والی ماسیاں 3 کروڑ کا سونا لوٹ کر فرار
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک 15 میں ڈکیتی کی سنگین واردات پیش آئی
7 Oct 2025
مصر میں اسرائیل اور حماس کے مذاکرات مثبت رہے
پہلا دور چار گھنٹے جاری رہا اور فضا “کافی مثبت” رہی، حماس ذرائع
7 Oct 2025
کراچی، ایک ماہ کے دوران 51 شہری قتل، 1542 موبائل چھین لیے گئے
شہریوں کو بھتہ خوری کے واقعات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔
7 Oct 2025
سونے کی قیمت تاریخی بلندی کو چھو گئی، آج بھی بڑا اضافہ
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر اضافے سے 3955 ڈالر فی اونس ہے۔
7 Oct 2025
خیبرپختونخوا: ماں کی شکایت پر ٹک ٹاک پر لڑکا بن کر ویڈیو بنانے والی لڑکی گرفتار
پولیس نے توبہ کرنے کے بعد لڑکی کو رہا کردیا
7 Oct 2025
امن منصوبہ، حماس نے مذاکرات میں اہم شرائط رکھ دیں
مکمل غیر مسلح ہونے اور اپنے دیرینہ ساتھیوں کی رہائی شرائط میں شامل
7 Oct 2025
پاک بھارت جنگ میں چینی اسلحے کی کارکردگی شاندار تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر
جنگ میں پاکستان کا کوئی طیارہ نہیں گرا، ترجمان پاک فوج
7 Oct 2025
جی ایچ کیو حملہ کیس کے دوران عمران خان کی طبیعت خراب
عمران خان ن نے عدالت میں پیش ہونے سے انکار کر دیا
7 Oct 2025
سینیٹر مشتاق اسرائیلی جیل سے رہا، 'ہم پر کتے چھوڑے گئے'
سینیٹر مشتاق کا اس وقت اردون کے پاکستانی سفارت خانے میں ہیں
7 Oct 2025
غزہ جنگ کے 2 سال، کتنے اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے
اسرائیلی جارحیت میں 80 فیصد علاقہ تباہ ہوچکا ہے
7 Oct 2025
غزہ پر جنگ مسلط کیے 2 سال مکمل، 67 ہزار فلسطینی شہید، 80 فیصد علاقہ مکمل تباہ
ایک لاکھ 67 ہزار ٹن بارود برسایا گیا ہے
6 Oct 2025
بنگلہ دیش سے خراب تعلقات، بھارتی بنارسی ساڑھیوں کا کاروبار ٹھپ
کام کم ہونے سے بنارسی ساڑھیوں کے سیکڑوں ہنرمند رکشہ چلانے یا فیکٹری جانے لگے ہیں۔