19 Aug 2024
زہریلا دودھ پینے سے چار بچوں سمیت 6 افراد جان سے گئے
وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے واقعے سے متعلق ایس ایس پی خیرپور سے جامع تفصیلات طلب کرلیں۔
19 Aug 2024
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں کمی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 05 ڈالر کی کمی سے 2502 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
19 Aug 2024
دلہن شادی کے اگلے ہی روز ڈھائی لاکھ کیش، تین تولے سونا اور قیمتی اشیا لے کر فرار
واقعہ راولپنڈی کے علاقے تھانہ نصیر آباد میں پیش آیا
19 Aug 2024
اداکارہ نمرہ خان کے اغوا کی کوشش کا ڈراپ سین، واقعہ ہراسانی نکلا
پولیس کی تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی
19 Aug 2024
پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں کے خاتمے کیلیے لاکھوں روپے مختص، بلیوں کی خدمات لی جائیں گی
سی ڈی اے نے اس منصوبے کیلیے 12 لاکھ روپے مختص کردیے
19 Aug 2024
آئی فون، گھڑی بیچی اور رشتے داروں سے قرض لے کر جہاز کا ٹکٹ خریدا، گولڈ میڈلسٹ عامر خان
عامر خان کا تعلق سوات سے ہے جنہوں نے تائی کوائنڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا ہے
19 Aug 2024
بدبخت بیٹے نے پاؤں نہ دبانے اور مالش نہ کرنے پر باپ کو مار ڈالا
واقعہ بھارتی ریاست مہارشٹرا میں پیش آیا، ملزم گرفتار
19 Aug 2024
کوکلتہ، زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی ڈاکٹر مومیتا کی خواہش کیا تھی؟ ڈائری مل گئی
والد کے مطابق شفٹ سے قبل اُس نے ڈائری کے ورق پر اپنی خواہش لکھی تھی
19 Aug 2024
ایم ایم اے چیمپئن شپ، پاکستانی فائٹرز نے بھارتیوں کو شکست دے دی
ایونٹ میں گیارہ ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں
19 Aug 2024
فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جاسکتا ہے، عمران خان
فیض حمید کو گواہ بنا کر میرے خلاف ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلانا ہے، بانی پی ٹی آئی
19 Aug 2024
علی ظفر نے دو کمال کردیے، سب حیران
علی ظفر نے نئی سنگر کو متعارف کرایا کہ گانے کا میوزک اور ویڈیو اے آئی سے بنائی ہے
19 Aug 2024
تاجر دوست اسکیم دکانداروں کے گلے پڑ گئی، 60 ہزار ماہانہ طلب
تاجروں نے ٹیکس ادائیگی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے
19 Aug 2024
پاکستان میں آج چاند کے زمین کے قریب تر آنے کا نظارہ دیکھا جاسکے گا
پاکستان میں یہ نظارہ رات 11 بج کر 26 منٹ پر ہوگا
18 Aug 2024
بانی پی ٹی آئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کیلئے فارم جمع کروا دیا
عمران خان کی ہدایت کے مطابق ان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے الیکشن 2024 لڑنے کیلئے درخواست فارم جمع کرا دیا گیا ہے