21 Aug 2024
بھارت کے اسکول میں نرسری کی بچیوں کے ساتھ زیادتی کا اندوہناک واقعہ
دونوں بچیوں کی حالت تشویشناک ہے، ملزم کو پولیس تاحال گرفتار نہیں کرسکی
21 Aug 2024
کینیا میں 42 خواتین کو قتل کرنے والا سیریل کلر 12 قیدیوں کے ساتھ فرار
پولیس نے 33 سالہ جومایسی خلیسیا کے فرار ہونے کی تصدیق کردی
21 Aug 2024
کارساز واقعہ : ’خاتون آئس کا نشہ کر کے گاڑی چلارہی تھی‘
کراچی میں کارساز روڈ پر تیز رفتار خاتون ڈرائیور نے گاڑی تلے متعدد افراد کو روندا، باپ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے
20 Aug 2024
ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان کردیا
ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ائیر 2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے
20 Aug 2024
ایلون مسک نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
ٹویٹر پیغام میں ایلون مسک نے اے آئی سے تیار کردہ اپنی ایک تصویر بھی جاری کی ہے جس میں وہ محکمہ حکومتی کارکردگی کی تختی کے ساتھ پوڈیم پر کھڑے ہیں۔
20 Aug 2024
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2024 متحدہ عرب امارات منتقل
ٹورنامنٹ کا نواں ایڈیشن اب متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں منعقد ہوگا جس میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) ایونٹ کی میزبانی جاری رکھے گا۔
20 Aug 2024
دنیا کی معمر ترین انسان کا اعزاز حاصل کرنے والی خاتون کا انتقال
ماریہ برینیاس موریرا اپنی خواہش کے عین مطابق رات سوئیں اور صبح اپنے بستر پر مردہ حالت میں ہائی گئیں۔
20 Aug 2024
بقیہ صوبے بھی بجلی پر عوام کو ریلیف دیں سیاست نہ کریں، وزیراعظم شہباز شریف
اگر خیبرپختونخوا حکومت عوام کو ایسا ریلیف دینا چاہتی ہے تو ہمیں خوشی ہوگی، سیاست سے گریز اور حقائق کو مسخ نہیں کیا جانا چاہئے۔
20 Aug 2024
اسکوٹی سوار خاتون کو ڈمپر نے کچل دیا
متوفیہ اسکوٹی پر جارہی تھی کہ سڑک پر بارش کے پانی سے اسکوٹی سلپ ہوگئی۔
20 Aug 2024
کراچی میں بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو قتل کر دیا
بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کیا ہے، جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
20 Aug 2024
فرسٹ ایئر کے داخلوں میں بڑے پیمانے پر غلطیاں! طلبہ و طالبات داخلوں سے محروم
کراچی میں فرسٹ ایئر کے داخلوں میں بڑے پیمانے پر غلطیاں سامنے آئی ہیں، آن لائن داخلوں میں ہزاروں طلبہ کا گروپ ہی تبدیل ہوگیا۔
20 Aug 2024
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر زوال کا شکار
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کی کمی سے 280روپے 20پیسے کی سطح پر آگئی
20 Aug 2024
عدالت نے 9 مئی کے 12 مقدمات سے بشری بی بی کو بری کردیا
راولپنڈی پولیس عدالت میں شواہد پیش کرنے میں ناکام رہی
20 Aug 2024
والدہ اور ساس کے جنازے میں شرکت نہیں کی، ندا یاسر کا انکشاف
اداکارہ نے بتایا کہ دونوں مواقعوں پر وہ بمعہ فیملی ملک سے باہر تھیں
20 Aug 2024
خوشی کپور کا خوبصورتی کیلئے سرجری کرانے کا اعتراف
ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی جس میں 12 سال کی خوشی کو اپنی والدہ سری دیوی کے ساتھ ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کرتے دیکھا گیا۔