9 Apr 2024
لندن میں ریلوے اسٹیشن پر ای بائیک دھماکا، خوف و ہراس پھیل گیا
الیکٹرانک بائیک میں اچانک آگ لگی اور بعدازاں اس کے پھٹنے سے آگ کے شعلے بھی بلند ہوئے، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔
9 Apr 2024
وہاب ریاض کیلئے سینئر ٹیم مینیجر کا عہدہ تخلیق، کرکٹ حلقوں کا حیرانی کا اظہار
ٹیم مینیجر کی موجودگی میں وہاب ریاض کو سینئر مینیجر کیوں تعینات کیا گیا؟
9 Apr 2024
ایئر ایمبولینس، موٹر بائیک رسپانس یونٹ، مفت مکمل چیک اپ، وزیراعلی نے منظوری دے دی
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیر صدارت اجلاس میں صحت سے متعلق اہم فیصلے
9 Apr 2024
مسجد الحرام کی چھت سے ایک شخص کی کود کر خودکشی
خودکشی کی کوشش میں شہری زخمی ہوگیا جسے مکہ کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے
9 Apr 2024
میں 27 رمضان کا روزہ لازمی رکھتا ہوں، اُس روز دعا قبول اور مرادیں پوری ہوتی ہیں، شیو ٹھاکرے
یہ انکشاف شیو ٹھاکرے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کیا
9 Apr 2024
لاہور میں دوران نماز 60 سالہ بزرگ کی روح پرواز کرگئی
واقعہ لاہور کے علاقے گلشن راوی کی مسجد میں پیش آیا
9 Apr 2024
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر حساس ادارے کا میجر جاں بحق
کراچی میں رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر مرنے والے شہریوں کی تعداد 59 تک پہنچ گئی
9 Apr 2024
شاہد خاقان نے ن لیگ پر بجلیاں گرادیں، مقابلے کے لیے میدان میں آگئے
شاہد خاقان عباسی نے خود بھی تصدیق کردی
9 Apr 2024
پاکستان میں مہنگائی کی شرح 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
یہ انکشاف ورلڈبینک کی رپورٹ میں کیا گیا ہے، جس میں مہنگائی میں اضافے کی وجہ بجلی اور گیس کی قیمتوں کو قرار دیا گیا ہے
9 Apr 2024
کراچی سمیت ملک بھر میں عید الفطر پر بارش کا امکان
عید الفطر کی تعطیلات کے دوران دو سسٹم پاکستان میں مغربی راستے سے داخل ہوں گے، محکمہ موسمیات
9 Apr 2024
پاکستان میں داؤدی بوہرہ کمیونٹی آج عید منا رہی ہے
داؤدی کمیونٹی چاند کے بجائے مصری کلینڈر پر چلتی ہے، جس میں اسلامی ایام کے دن پہلے سے مخصوص ہیں
9 Apr 2024
وزیراعلی سندھ نے قیدیوں کی سزا میں 120 دن کمی کا اعلان کردیا
قومی خزانے کو نقصان پہنچانے جیسے سنگین جرائم میں ملوث افراد کسی معافی کے حقدار نہیں، مراد علی شاہ
9 Apr 2024
واہ کینٹ میں ٹرانسجنڈر سے پانچ افراد کی مبینہ زیادتی
سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی پوٹھوہار سے رپورٹ طلب کرلی
8 Apr 2024
سپہ سالار کا قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار ڈنرکا اہتمام
کھلاڑیوں اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
8 Apr 2024
مریم نواز عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئیں
وزیر اعلیٰ نے وزیراعظم محمد شہبازشریف کے ہمراہ سعودی فرمانروا محمد بن سلمان سے ملاقات بھی کی۔