14 Apr 2024
ایران اسرائیل تنازع، پاکستان نے فضائی حدود کی نگرانی شروع کردی
ملکی حدود میں داخل ہونے والی پروازوں کو ایئر ٹریفک کنٹرول سے لازمی اجازت لینا ہوگی۔
14 Apr 2024
احسان اللہ انجری کی تشخیص کے لئے لندن روانہ ہوگئے
احسان اللہ کی فرنچائز ملتان سلطانز نے اس اپائنٹمنٹ کے سلسلے میں پی سی بی کے ساتھ تعاون کیا ہے۔
14 Apr 2024
پی سی بی میں سیاسی بھرتیوں کی فہرست طلب، اہم فیصلے متوقع
پی سی بی میں قواعد و ضوابط کے بغیر بھرتی ہونے والوں کی تعلیمی اسناد کو بھی چیک کرایا جائے گا۔
14 Apr 2024
عادل راجہ کو شدید دھچکا، 10 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ عائد
عدالت نے قرار دیا کہ عادل راجہ نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر کی اپنی ٹویٹر/ ایکس، فیس بک اور یوٹیوب کی 9 پبلیکیشنز میں ہتک کی۔
14 Apr 2024
جنوبی پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد 21 ہو گئی
طوفانی بارشوں اور بجلی کی گرج چمک کے دوران محفوظ مقامات پر رہیں۔ ریسکیو سمیت تمام ادارے الرٹ رہیں۔
14 Apr 2024
ایرانی حملوں سے اسرائیل میں خوف، لوگوں نے اشیا ذخیرہ کرنا شروع کردیں
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک شخص نے بتایا کہ اسے اور اس کے اہلِ خانہ کو یقین ہے کہ اب کئی دن تک مشکلات برقرار رہیں گی، سروں پر خطرات منڈلاتے رہیں گے۔
14 Apr 2024
اسرائیل نے حملے روکنے کیلیے ایک ارب ڈالر خرچ کر ڈالے، ایران کو غزہ بنانے کی دھمکی
ایرانی حملوں کو 99 فیصد ناکام بنایا گیا ہے، اسرائیلی فوج کا دعوی
14 Apr 2024
ایران کا اسرائیل پر حملہ، پاکستان کا صورتحال پر اظہار تشویش
مشرق وسطی کی صورتحال پر تشویش ہے، تمام فریق امن کیلیے کردار ادا کریں
14 Apr 2024
ایران کے اسرائیل پر شدید فضائی حملے، ڈرونز اور کروز میزائل فائر کردیے
اسرائیل نے ایرانی ڈرونز اور راکٹ اپنی حدود میں داخل ہونے کی تصدیق کردی
14 Apr 2024
کراچی میں بیوی نے مارپیٹ اور ہراساں کرنے پر شوہر کو قتل کردیا
پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا
13 Apr 2024
کراچی ایئرپورٹ پر کمسن بچی کو بالوں سے پکڑ کر گرانے والے اہلکار کو سزا
اے ایس ایف اہلکار نے کراچی ایئرپورٹ پر بچی کو بال پکڑ کر زمین پر گرا دیا تھا
13 Apr 2024
پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 24 افراد جاں بحق
جنوبی پنجاب میں 17 جبکہ بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہوئے
13 Apr 2024
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے پہلی گاڑی خرید لی، بڑا سرپرائز دینے کا بھی اعلان
محمد شیراز نے بتایا یہ اُن کی زندگی کی پہلی گاڑی ہے جو دیکھنے والوں اور محبت کرنے والی سپورٹ سے حاصل کی
13 Apr 2024
85 فیصد پاکستانی مرد گھریلو تشدد کے مخالف، 9 فیصد حامی نکلے
گیلپ کی جانب سے کیے گئے سروے کے نتائج سامنے آگئے
13 Apr 2024
سڈنی میں قصاب ذہن کے جنونی کا حملہ، چاقو کے وار سے 7 افراد کی جان لے لی
پولیس نے مال میں داخل ہونے والے حملہ آور کو گولی مار دی