24 Mar 2024
مریم نواز کے وزیراعلی بنتے ہی لاہور میں خواتین کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے واقعات بڑھ گئے
3 روز کے اندر زیادتی اور تشدد کے 28 کیسز رپورٹ ہوئے۔
24 Mar 2024
پی سی بی کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان ہوگیا
کمیٹی میں پاکستانی کھلاڑی وہاب ریاض، یوسف اور عبد الرزاق شامل ہیں
24 Mar 2024
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا غزہ کے مظلوموں کیلیے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان
یہ رقم فلسطینی سفیر کے حوالے کی جائے گی، مشیر اطلاعات
24 Mar 2024
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی
تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے اقدامات شروع
24 Mar 2024
ورلڈ بینک نے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی
یہ رقم ڈیجیٹل اکنامی پروجیکٹ اور سندھ بیراجوں کیلیے استعمال ہوگی
24 Mar 2024
سعودی عرب میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا
چھٹی کا آغاز پیر 7 اپریل کو کام کے دن کے اختتام پر ہوگا۔
23 Mar 2024
حکومت بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے پر سنجیدگی سے غور کریگی، اسحاق ڈار
ہم بھارت کے ساتھ تجارت کے معاملات کو سنجیدگی سے دیکھیں گے
23 Mar 2024
عاطف اسلم نے بیٹی حلیمہ کی پہلی جھلک دکھادی
عاطف اسلم اور ان کی اہلیہ سارہ نے 23 مارچ 2023 کو اپنے تیسرے بچے اور پہلی بیٹی کا استقبال کیا۔
23 Mar 2024
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف
یہ انکشاف انہوں نے خود اپنے ویڈیو پیغام میں کیا ہے
23 Mar 2024
ماسکو حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی
ماسکو کے کنسرٹ ہال میں مسلح افراد کے حملے میں 40 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
23 Mar 2024
ہانیہ عامر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
ہانیہ عامر نے اپنی چند تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کیں جن میں انہیں مکہ مکرمہ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
23 Mar 2024
احمد شہزاد نے بھی قومی ٹیم میں واپسی کی آس لگالی
ڈھائی، تین سال سے مسلسل ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہا ہوں
23 Mar 2024
مقبوضہ کشمیر میں یوم پاکستان کی مبارک باد والے پوسٹر آویزاں
پوسٹر سری نگر، بانڈی پورہ، ڈوڈہ اور دیگر علاقوں میں چسپاں کیے گئے پوسٹرز میں یوم پاکستان پر مبارک باد پیش کی گئی ہے۔
23 Mar 2024
پی ٹی آئی چیئرمین کی پشاوری چپل بنانے والے چاچا نور دین کو بھی صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا
چاچا نور دین اپنی ”کپتان چپل“ کی بدولت سب کی توجہ خوب سمیٹتے ہیں۔