20 Mar 2024
عوام رشوت مانگنے والے افسر کا سرپھاڑ دیں، علی امین گنڈاپور
رشوت مانگنے والے افسر کے سر پہ اینٹ مارو اور نام میرا لو
20 Mar 2024
ویرات کوہلی نے مداحوں سے کونسا مطالبہ کیا؟
جب کنگ پکارا جاتا ہے تو مجھے شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔
20 Mar 2024
سائفرسازش، ڈونلڈ لو نے عمران خان کا الزام جھوٹ قرار دیدیا
پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے اور امریکا پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردارادا کرتا ہے۔
20 Mar 2024
صدر مملکت نے مظاہر نقوی کو بطور جج برطرف کرنیکی منظوری دے دی
سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کو جوڈیشل مِس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیا تھا۔
20 Mar 2024
متحدہ عرب امارات میں تمام مساجد کے عملے کو خوشخبری سنادی گئی
صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی جانب سے اعلان کردہ الاؤنس مساجد کے اماموں اور مذن کی ماہانہ تنخواہ میں شامل ہو جائے گا۔
20 Mar 2024
وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ
مراعات نہ لینے کا فیصلہ حکومتی سطح پر کفایت شعاری کی ترویج کے تناظر میں لیا۔
20 Mar 2024
پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا
معاہدے کے بعد پاکستان کو آئی ایم ایف سے کی ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے آئندہ ماہ 1.1 ارب ڈالر کی قسط مل جائے گی
20 Mar 2024
پاکستان نے فضائی آلودگی میں بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
رپورٹ میں پہلے نمبر پر بنگلادیش اور تیسرے پر بھارت دنیا کے سب سے زیادہ فضائی آلودہ ملک قرار دیے گئے ہیں۔
20 Mar 2024
گوادر پورٹ اتھارٹی پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، 8دہشت گرد واصل جہنم
آج گوادر پورٹ اتھارٹی پر بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے دہشت گردوں نے حملہ کردیا،
20 Mar 2024
میں نے قرآن کا مطالعہ کیا، اس کے بعد کوئی غلط فہمی نہیں رہتی، ول اسمتھ
قرآن مجید بہت آسان کتاب ہے، اداکار ہاکی ووڈ
20 Mar 2024
سخت شرائط کے ساتھ پاکستان کے آخری قسط کیلیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام کیلیے مذاکرات اگلے ماہ سے شروع کرنے کا فیصلہ
20 Mar 2024
رونالڈو نے سعودی عرب میں جدید لگژری ہوٹل کی تعمیر شروع کروادی
رونالڈو یہ ہوٹل اپنی پارٹنر کے ساتھ ملکر تعمیر کروا رہے ہیں
20 Mar 2024
بیوی نے دوسری شادی کے شک پر بہنوں کے ساتھ ملکر شوہر کو جلا دیا
واقعی سیالکوٹ میں پیش آیا
19 Mar 2024
یشما گل کوشادی کے لئے کیسا لڑکا چاہئے؟ اداکارہ نے بتادیا
خوفِ خدا رکھنے والا شخص اچھی طرح جانتا ہے کہ آپ اور آپ کے جذبات کا خیال کیسے رکھنا ہے
19 Mar 2024
سندھ حکومت کا مہنگائی پر قابو پانے کے لئے اہم فیصلہ
تمام صوبائی وزراء کو بچت بازاروں کا دورہ کرکے سرکاری نرخ پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔