























27 Feb 2025
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل، بھارت آج بھی خوفزدہ
آئی ایس پی آر نے ترانہ ریلیز کردیا
26 Feb 2025
کھلاڑیوں کو ڈانٹ پڑی، عاقب جاوید بدترین شکست پر بھی قومی ٹیم کے دفاع میں کھڑے ہوگئے
چیمپئنز ٹرافی میں جو ٹیم کھلائی یہی بہترین اور ممکنہ ٹیم تھی، پاکستان کرکٹ میں تبدیلی لانی ہے، اس عمل کو کوئی روک نہیں سکتا۔
26 Feb 2025
مصطفی عامر قتل کیس، ارمغان کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے والے جج کے اختیارات ختم
نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
26 Feb 2025
مسجد نبویۖ میں رمضان کے دوران دس سے زیادہ زبانوں میں دروس کا انتظام
دس سے زائد زبانوں میں دروس کا خصوصی بندوبست کیا جائے گا
26 Feb 2025
چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان سے انگلینڈ کو اپ سیٹ شکست، ایونٹ سے باہر کردیا
افغانستان نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 357 رنز بنائے اور انگلینڈ کو جیت کیلیے 358 رنز کا ہدف دیا تھا۔
26 Feb 2025
رمضان المبارک میں گیس کن اوقات میں ملے گی؟
سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں صارفین کو بلا تعطل گیس فراہم کرنے کے لیے اوقات کاری کا اعلان کر دیا ہے۔
26 Feb 2025
سرفراز احمد کا صفایا کرکے بابر اعظم کو کپتان بنا کر تھوپا گیا، باسط علی
سرفراز احمد ٹی 20 میں ٹیم کو نمبر ون پر لایا، بابر اعظم ہٹنے کے تین ماہ میں کیسے کپتان بن گیا۔
26 Feb 2025
شاہ رخ خان اپنی رہائش گاہ چھوڑ کر کرائے کے فلیٹ میں رہنے لگے؟ وجہ سامنے آگئی
شاہ رخ خان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ جلد اپنا خوبصورت بنگلہ منت چھوڑ کر کرائے کے گھر میں منتقل ہو جائیں گے۔
26 Feb 2025
امریکی صدر نے غزہ سے متعلق اپنے منصوبے کی اے آئی ویڈیو شیئر کردی
ویڈیو میں غار سے نکلتے بچوں کو غزہ کے ساحل کی طرف جاتا دکھایا گیا ہے
26 Feb 2025
افغان بلے باز نے چیمپئنز ٹرافی میں اہم اعزاز حاصل کرلیا
افغان بلے باز نے 146 گیندوں پر 177 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 12 چوکے اور 6 چھکے شامل تھے۔
26 Feb 2025
شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن ۔۔ سشمیتا سین نے کیا کہا؟
سشمیتا سین نے حالیہ انسٹاگرام لائیو سیشن کے دوران ذاتی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی اور شادی کے اپنے ارادے کے بارے مین بھی بتایا۔
26 Feb 2025
بشری انصاری کے لیے برطانیہ میں اعزاز
اداکارہ بشری انصاری کو شوبز انڈسٹری میں نمایاں خدمات اور رفاعی کاموں کے باعث ایوارڈ دیا گیا ہے۔
26 Feb 2025
ہانگ کانگ سے آئے مسافر سے لاکھوں مالیت کے آئی فونز برآمد
کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 60 لاکھ روپے مالیت کے قیمتی 62 موبائل فونز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
26 Feb 2025
کراچی سے 10 ارب روپے مالیت کی بھارت سے اسمگل شدہ ادویات برآمد
کسٹمز ٹیم نے 20 فروری کو چھاپہ مار کر ٹریماڈول نامی دوا کی 21.794 ملین گولیاں اور کیپسول برآمد کیے
26 Feb 2025
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 400 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 6 ہزار 300 روپے ہے۔