























25 Feb 2025
چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے شکست، قومی ٹیم اور مینجمنٹ میں تبدیلیوں کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ نیوزی لینڈ میں نئے کھلاڑی آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
25 Feb 2025
گووندا کی اہلیہ سے 37 سال بعد طلاق، وجہ بھی سامنے آگئی
سنیتا اور گووندا نے 1987 میں اس وقت شادی کی تھی جب گووندا بالی وڈ میں اپنی شناخت بنانے کی کوشش کر رہے تھے۔
25 Feb 2025
یمنیٰ زیدی نے اپنی فلم پر عالمی اعزاز حاصل کرلیا
یمنی زیدی نے اپنی ڈیبیو فلم نایاب نام یاد رکھنا میں اداکاری کے وہ جوہر دکھائے جسے عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی ہے۔
25 Feb 2025
اروشی روٹیلا عالیہ بھٹ سے آگے نکل گئیں
اروشی روٹیلا حال ہی میں ریلیز ہونے والی ایکشن سے بھرپور تیلگو فلم ڈاکو مہاراج کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں
25 Feb 2025
پیٹرولیم ڈیلرز سندھ نے بھی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا
4مارچ سے شروع ہونے والی ملک گیر ہڑتال کی کال غیر معینہ مدت کے لیے ہوگی
25 Feb 2025
مصطفی قتل کیس: اداکار ساجد حسن کا کام بند، محلے والوں نے بھی منہ پھیر لیا
ساجد حسن نے کہا کہ مصطفی عامر کی موت کا سن کر دل رنجیدہ ہوا، وہ میرے بیٹے جیسا تھا۔
25 Feb 2025
3 ہفتے سے لاپتہ خاتون کی لاش واٹر سپلائی لائن سے مل گئی
ورثا نے بتایا کہ گھاروکی رہائشی خاتون شازیہ شاہ کی لاش گگھر پھاٹک کے قریب سے ملی۔
25 Feb 2025
کراچی میں 9ویں اور 10ویں کے امتحانات کا نیا شیڈول جاری
فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے امتحانات 28 اپریل سے ہوں گے۔
25 Feb 2025
ملک میں سونے کی قیمت کم ہوگئی
10 گرام سونے کی قیمت بھی 686 روپے کم ہوکر 2 لاکھ64 ہزار660 روپے ہوگیی ہے۔
25 Feb 2025
عمران خان اور بشری بی کے اڈیالہ جیل کے اخراجات ماہانہ لاکھوں روپے تک پہنچ گئے
یہ اخراجات بانی پی ٹی آئی کی فیملی ادا کررہی ہے
25 Feb 2025
کرکٹ ہو سیاست نے تباہ کیا، پی سی بی حکام کی مراعات اور تنخواہیں آسٹریلیا سے بھی زیادہ ہیں، رانا ثنا
رانا ثنا اللہ کی تنقید
25 Feb 2025
مصطفی قتل کیس، پولیس افسر کی جانب سے ارمغانِ کی سہولت کاری کا انکشاف
پولیس نے بھی ڈیوٹی افسر کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی
25 Feb 2025
بیرون ملک میں نوکری ک جھانسہ دے کر 22 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی
پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا