14 Oct 2024
پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتا
پی آئی اے کا فضائی میزبان محسن رضا کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں لاپتا ہوا۔ محسن رضا کو 13 اکتوبر کو کراچی کی پرواز کے لیے رپورٹ کرنا تھا۔
14 Oct 2024
سونا پھر سے مہنگا، فی تولہ 275000 سے بھی بڑھ گیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی
14 Oct 2024
فلسطین سے سامنے آنے والی انتہائی دلخراش ویڈیو
ویڈیو میں لوگوں کو خراب آٹا اپنی ضرورت کیلیے جمع کرتے دیکھا گیا ہے
14 Oct 2024
حکومت کی پی ٹی آئی سے 15 اکتوبر کے احتجاج کی کال واپس لینے کی اپیل
سونگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیوجہ سے تحریک انصاف کو کال واپس لینا چاہیے، نائب وزیر اعظم
14 Oct 2024
غزہ میں اسپتال پر حملے کے بعد خوفناک آتشزدگی، فلسطینی زندہ جل گئے
ابتدائی طور پر چار افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوئے
14 Oct 2024
کراچی پولیس کا مظاہرے میں شریک ہونے پر گلوکار پر بدترین تشدد
پولیس نے متعدد مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا
14 Oct 2024
حماس کا اسرائیلی فوجی چھاونی پر بھرپور حملہ، جانی و مالی نقصان کی تصدیق
اسرائیل نے بھی حملے کی تصدیق کردی
14 Oct 2024
غزہ کے طلبا حصول تعلیم کیلیے پاکستان پہنچ گئے
پہلے بیچ میں 27 طلبا قاہرہ سے لاہور پہنچے ہیں
14 Oct 2024
چاہت فتح علی نے بالی ووڈ گانے کی ٹکر پر اپنا ٹریک پھینک دیا
وہ اس طرح کی یڈیوز سے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرتے ہیں
14 Oct 2024
کراچی کی فضا میں پھیلی پراسرار بدبو کس چیز کی ہے؟ معمہ پھر حل
ہر مون سون سیزن کے بعد اس صورتحال کا سامنا رہتا ہے
13 Oct 2024
مصر میں امام مسجد اذان کے دوران وفات پاگئے
امام مسجد کچھ عرصہ قبل بیمار ہو کر بسترعلالت پر آگئے تھے۔
13 Oct 2024
کیا پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا کو نیا لائف پارٹنر مل گیا؟
ایلوش یادیو اور نتاشا کو سوشل میڈیا پر پاپا رازی کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں ممبئی کے ایک مال کے باہر کار سے نکلتے دیکھا گیا۔
13 Oct 2024
کراچی ایکسپریس حادثے کا شکار
ٹرین کو اسٹیشن سے روانہ ہوتے ہی ریلوے یارڈ میں حادثہ پیش آیا، بوگیاں ٹریک سے اترنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
13 Oct 2024
پلک تیواری کے حالیہ فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی
میوزک ویڈیو 'بجلی' میں کام کیا جس کے بعد سے ان کی بھارت میں 'بجلی گرل' کے نام سے پہچان بن گئی۔
13 Oct 2024
کونکنا سین کا بالی وڈ میں جنسی ہراسانی سے متعلق اہم انکشاف
فلم انڈسٹری صرف ذات پات نہیں بلکہ جنس کے حوالے سے بھی بہت زیادہ تلخ حقائق موجود ہیں۔