5 Apr 2024
تحریک انصاف کا گرینڈ الائنس کے تحت جلسے کا اعلان
پی ٹی آئی اور اپوزیشن کی اتحادی جماعتیں مل کر گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے بھرپور عوامی تحریک کا آغاز کریں گی
5 Apr 2024
سپریم کورٹ کے 11 ججز کو بھی دھمکی آمیز اور خطرناک سفوف والے خطوط موصول
ذرائع کا کہنا ہے تمام خط ایک ہی تاریخ کو آئے تھے۔ کچھ ججز کو اب ملے ہیں۔
5 Apr 2024
علیزے شاہ کی اے آئی تصاویر سامنے آگئیں
علیزے شاہ نے بتایا کہ اُن کی یہ تصاویر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے بنائی گئی ہیں۔
5 Apr 2024
اسرائیل نے شمالی غزہ کا کراسنگ بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
اسرائیلی فضائی حملے میں سات غیر ملکی امدادی رضا کاروں کی ہلاکت پر اسرائیل عالمی دباؤ کا شکار ہے
5 Apr 2024
پاکستانی گالفرز حمنہ امجد اور سید رضا علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
پروفیشنل گالفر سید رضا علی اور انٹرنیشنل گالفر حمنہ امجد کی شادی کی پر وقار تقریب کا اہتمام لاہور میں کیا گیا۔
5 Apr 2024
بابر اعظم کاکول اکیڈمی کے فین ہوگئے
بابر اعظم نے یہ تصویر خود ہی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے
5 Apr 2024
مادھوری نے کب رونا شروع کردیا تھا؟ رنجیت نے واقعہ بیان کردیا
رنجیت نے بتایا کہ چھیڑ چھاڑ اور ریپ کے سین پر مادھوری نے رونا شروع کر دیا تھا
5 Apr 2024
ننھے وی لاگر محمد شیراز کا گاؤں کے لوگوں کو راشن کا تحفہ
شیراز نے کہا کہ میں کراچی سے کچھ نہیں لایا تو اس لیے راشن کا تحفہ دے رہا ہوں
5 Apr 2024
؟کپتانی جانے پر شاہین آفریدی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
شاہین نے یہ ویڈیو انسٹاگرام اسٹوریز ہر شیئر کی
5 Apr 2024
دعا زہرہ نے تعلیمی میدان میں ایک اور کامیابی حاصل کرلی
والد مہدی علی کاظمی نے دعا زہرہ کی کامیابی سے متعلق بتا کر خوشی کا اظہار کیا
5 Apr 2024
اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا
پاکستان میں تمام بینکس 10 سے 12 اپریل تک بند ہوں گے، نوٹی فکیشن
5 Apr 2024
بھارتی خفیہ ایجنسی نے پاکستان میں 20 افراد کو قتل کروایا، برطانوی اخبار کا انکشاف
یہ بات برطانوی اخبار دی گارڈین کو بھارتی خفیہ ایجنسی کے اہلکار نے بتائی ہے
5 Apr 2024
ججز کو ملنے والے خطوط کی تفتیش میں بڑی پیشرفت، پاؤڈر میں آرسینک کی موجودگی کا انکشاف
سی ٹی ڈی کو پاؤڈر کی فرانزک رپورٹ موصول ہوگئی
5 Apr 2024
بچے اور خواتین کی نازیبا تصاویر شیئر کرنے والے تین ملزمان گرفتار
تینوں ملزمان کو ابیٹ آباد کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے