19 Jan 2024
اختیارات کے معاملے پر ذکا اشرف پی سی بی سربراہ کے عہدے سے مستعفی
ذکا اشرف نے استعفی نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو بھیج دیا
19 Jan 2024
کراچی میں پی پی کے امیدوار کی کارنر میٹنگ میں فائرنگ سے لوگ زخمی، بچہ شامل
فائرنگ کے نتیجے میں 12 سالہ بچہ بھی زخمی ہوا، جس کی حالت تشویشناک ہے
19 Jan 2024
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
19 Jan 2024
اندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں پر اضافی ایئرپورٹ چارجز عائد
سول ایوی ایشن نے ہدایت نامہ جاری کردیا، اطلاق 15 جنوری 2024 سے ہوگا
19 Jan 2024
نیوزی لینڈ سے چوتھے میچ میں شکست کے بعد شاہین آفریدی نے اعتراف کرلیا
نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی 20 میں بھی پاکستان کو شکست دے دی
19 Jan 2024
نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی 20 میں بھی پاکستان کی دھلائی کردی
محمد رضوان کے 90 رنز کی اننگزبھی رائیگاں گئی
19 Jan 2024
پی ٹی آئی چیئرمین شپ، شیر افضل مروت نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
حامد خان چیئرمین پی ٹی آئی بننا چاہتے تھے، جس پر میں نے مخالفت کی تھی، شیر افضل مروت
19 Jan 2024
پاک ایران کشیدگی میں اضافہ ،پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی حدود کے حوالے سے اہم حکم
پاکستانی طیاروں کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز کی ہدایت کردی گئی ہے، ذرائع سول ایوی ایشن
19 Jan 2024
امریکا میں شدید برفباری سے خوفناک تباہی، 40 افراد ہلاک
امریکا کی 9 ریاستوں میں صورت حال بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے
19 Jan 2024
چین نے پاکستان اور ایران کو بڑی پیش کش کردی
پاکستان اور ایران چین کے دوست اور اہم اثر و رسوخ رکھنے والے ممالک ہیں، وزیر خارجہ
19 Jan 2024
پی ٹی آئی نے عدلیہ مخالف سوشل میڈیا مہم پر جے آئی ٹیم کے قیام کو مسترد کردیا
اس طرح کی جے آئی ٹی سے شہریوں کے بنیادی حقوق پامال ہوں گے، ترجمان تحریک انصاف
19 Jan 2024
نومولود بچوں کو اغوا کے بعد فروخت کرنے والی خاتون گرفتار، 8 کارروائیوں کا اعتراف
ملزمہ نے دوران تفتیش 8 بچوں کو اغوا کر کے فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے
19 Jan 2024
پاک ایران تنازع: پیمرا نے ٹی وی چینلز کیلیے اہم ہدایت جاری کردی
پیمرا کا تمام لائسنس یافتہ ہولڈرز کو مراسلہ جاری، احکامات ماننے کی ہدایت
19 Jan 2024
پاکستانی ہاکی ٹیم نے اہم کامیابی حاصل کرلی
پاکستانی گول کیپر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کر کے فتح کو یقینی بنایا