24 Nov 2024
راولپنڈی، پی ٹی آئی کے مظاہرین پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ایک شخص زخمی
ہم چاہتے ہیں کہ اسلام آباد کے رہائشیوں کو کم سے کم تکلیف پہنچے لیکن غیر ملکی وفد جلد ہی اسلام آباد پہنچنے والا ہے۔
24 Nov 2024
تحریک انصاف کے رہنماء کہہ رہے ہیں کہ ہمیں گرفتار کرلیں، عطا اللہ تارڑ
پنجاب میں پی ٹی آئی رہنما رضاکارانہ گرفتاریاں دے رہے ہیں اور خود پولیس موبائلز میں بیٹھ رہے ہیں۔
24 Nov 2024
تحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی گرفتار
اسلام آباد پولیس نے صداقت عباسی کو فیض آباد پل سے گرفتار کیا اور قیدی وین میں بٹھا کر روانہ ہوگئی۔
24 Nov 2024
پی ٹی آئی کا احتجاج، جڑواں شہروں میں تمام اسکول بند رکھنے کا فیصلہ
والدین اور بچوں کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکولوں کی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے
24 Nov 2024
باراتی بن کر احتجاج میں شرکت کی کوشش، پی ٹی آئی کے 80 کارکنان گرفتار
قافلے میں شامل 11 ڈبل کیبن، 22 کاروں اور بسوں کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔
24 Nov 2024
چیمپئنز ٹرافی کیلئے منگل کوکوئی آئی سی سی کا کوئی ہنگامی اجلاس نہیں، آئی سی سی
بھارتی میڈیا نے کچھ روز قبل 26 نومبر کو آئی سی سی کی ہنگامی بورڈ میٹنگ کی خبر نشر کی تھی۔
24 Nov 2024
وسطی بیروت میں شدید اسرائیلی بمباری میں 24 افراد شہید
چار میزائل جن میں مضبوط عمارتوں کو تباہ کرنے والے میزائل شامل ہیں سے ایک آٹھ منزلہ عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔
24 Nov 2024
اے آر رحمان کی پر من گھڑت خبریں پھیلانے والوں کو وارننگ
اے آر رحمان کی قانونی ٹیم نے تین صفحات پر مشتمل نوٹس شیئر کیا
24 Nov 2024
کلفٹن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ملزمان ہلاک
ملزمان کو اسنیپ چیکنگ کے دوران رکنے کا اشارہ کیا، ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی۔
24 Nov 2024
فائر وال سے غیر قانونی وی پی این کی بندش کے دوسرے ٹرائل کا آغاز
واضح رہے کہ پی ٹی اے نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی بندش کا پہلا ٹرائل کچھ روز قبل کیا گیا تھا۔
24 Nov 2024
سرکاری حج اسکیم، 6 روز کے دوران ہزاروں درخواستیں موصول
سب سے زیادہ حج درخواستیں اسلام آباد میں جمع ہوئیں، اسلام آباد میں 5 ہزار 485 درخواستیں موصول ہوئیں۔
24 Nov 2024
موبائل ڈیٹا سروس کو جتنی جلدی ممکن ہوگا بحال کریں گے، وزیر داخلہ
پہلے کی طرح راستوں کو بند نہیں کیا البتہ ڈی چوک کی مکمل حفاظت کی جارہی ہے، محسن نقوی
24 Nov 2024
مذاکرات نہیں اب حکومت کے پاس عمران خان کی رہائی کے سوا کوئی آپشن نہیں، عارف علوی
عارف علوی پشاور سے اسلام آباد کیلیے روانہ ہوگئے
24 Nov 2024
کراچی، آن لائن فوڈ ڈلیوری رائیڈر نے حاضر دماغی سے ڈکیت کو پکڑوا دیا
گلستان جوہر میں کھانے لے کر آنے والے رائیڈر نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کیا
24 Nov 2024
عمران خان کی رہائی کیلیے امریکی صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج
امریکا میں مقیم پی ٹی آئی کے کارکنوں اور حامیوں نے ٹرمپ کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا