21 Oct 2023
مصر میں امن اجلاس میں کون سے عالمی رہنما شریک ہوں گے؟
مصر میں ہونے والے امن اجلاس میں شرکت کے لیے سربراہان مملکت اور رہنماؤں کی فہرست جاری کر دی گئی۔
21 Oct 2023
فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے، سعودی ولی عہد
ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
21 Oct 2023
جاپان جانے والے غیرملکیوں کے لیے اہم خبر
ٹوکیو : جاپان ٹورازم ایجنسی نے بتایا ہے کہ جاپان آنے والے غیرملکیوں کے اخراجات میں ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی عالمی وباء کے خاتمے کے بعد دنیا بھر سے جاپان آنے والے غیر ملکیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ جاپان سیاحت ایجنسی کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق بڑی تعداد میں جاپان پہنچنے والے غیر ملکیوں کے اخراجات میں نمایاں اضافے کے باوجود لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
21 Oct 2023
چین کے پاس کتنے جوہری ہتھیار ہیں؟ امریکی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا
امریکا نے چین میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد سے متعلق اہم رپورٹ جاری کی ہے جس کے جواب میں چین نے رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں۔
21 Oct 2023
حماس نے انسانی بنیادوں پر 2 امریکی شہریوں کو رہا کر دیا
اسلامی مزاحمتی تحریک نے اسرائیل میں حملے کے دوران یرغمال بنائے گئے دو امریکی شہریوں کو رہا کر دیا۔
20 Oct 2023
’اسرائیل فوری طور پر فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرے‘
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرے۔
20 Oct 2023
پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ میں مزید 5 کھلاڑی شامل، سرفراز احمد کی ترقی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں اضافہ کرتے ہوئے مزید 5 کھلاڑیوں کو شامل کرلیا جس کے بعد کنٹریکٹ کے حامل کھلاڑیوں کی تعداد 30 ہوگئی جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد کی کیٹگری بی میں ترقی ہوئی ہے۔
19 Oct 2023
Junaid Jamshed ko Allah ne kamyaab kardiya
“Junaid Jamshed ko Allah ne kamyaab kardiya.” | Humayun Jamshed | Dialogue Pakistan
19 Oct 2023
Nawaz’s arrest warrant suspended in Toshakhana case
ISLAMABAD: An accountability court on Thursday suspended Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) supremo Nawaz Sharif’s arrest warrant in the Toshakhana case after National Accountability Bureau (NAB) raised no objections.
19 Oct 2023
Egyptian football star Salah condemns Israeli brutality in Gaza, calls for action
Liverpool football star Mohamed Salah has made a heartfelt plea for an end to the "massacres" in Gaza, urging humanitarian aid to be allowed into the region.
18 Oct 2023
Ali gul pir short an amazing interview
Catch Ali Gul Pir in this exclusive interview where he talks about the highs, lows and the ultimate pursuit of his life
18 Oct 2023
JPMC doctor interview
Executive Director JPMC Dr. Seemi Jamali talks about the ground realities of Corona in Pakistan and what the possible future of CoronaVirus in Pakistan can be