























9 Feb 2025
کراچی ٹریفک پولیس میرے حوالے کرو کوئی حادثہ نہیں ہوگا، گورنر سندھ
گورنر سندھ نے پیپلز پارٹی اور دیگر متعلقہ افراد سے اقدامات کا مطالبہ کر دیا
9 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثہ، ایک اور نوجوان جاں بحق
نوجوان کو ڈمپر والے نے ٹکر ماری، دوست کا دعوی
9 Feb 2025
سعودی عرب نے پاکستان کیلیے نئی ویز پالیسی جاری کردی، پابندی کا اطلاق
پابندی کا اطلاق یکم فروری سے شروع ہوگیا
9 Feb 2025
قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن، نیوزی لینڈ کے کھلاڑی بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
فلپس نے پچ کو عالمی معیار کے مطابق قرار دے دیا
9 Feb 2025
گائے ہماری ماں سے اُس کا گوشت کبھی نہیں کھایا، سلمان خان
میری والدہ ہندو ہیں ہم گائے کو اپنی ماں سمجھتے ہیں، پرانا انٹرویو پھر سے وائرل
8 Feb 2025
کراچی، 3 روز میں ڈمپر کی ٹکر سے 7 افراد جاں بحق
واقعات راشد منہاس روڈ، کورنگی اور اسٹیل ٹاؤن میں پیش آئے
8 Feb 2025
نیوزی لینڈ سے پاکستان کو بڑے مارجن سے شکست دے دی
نیوزی لینڈ نے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو 78 رنز سے شکست دی
8 Feb 2025
لاہور: شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
لڑکی کو کلاس فیلو عمر نے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا
8 Feb 2025
کراچی میں دن کے اوقات میں ڈمپرز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
ڈمپرز کو صرف رات 11 بجے سے صبح 6 بجے تک شہر میں داخلے کی اجازت ہوگی
8 Feb 2025
کراچی، ڈمپر نے پاکستان نیوی کے اہلکار اور دو رشتے داروں کو کچل دیا
واقعہ کورنگی میں پیش آیا، ٹرک والا رانگ وے جارہا تھا
8 Feb 2025
چیمئنز ٹرافی کی سیکیورٹی کیلیے پاک فوج کی خدمات لینے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی
8 Feb 2025
سونے کی قیمت بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے سے زائد کمی ہوئی ہے
8 Feb 2025
عمران خان کا آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط، سنگین الزامات اور جیل میں ناروا سلوک کا شکوہ
میرے پہلے خط کو بدترین انداز سے مسترد کیا گیا، یہ سب پاکستان کیلیے کررہا ہوں، عمران خان کا خط
8 Feb 2025
بھارت کے ارب پتی تاجر نے بیٹے کی سادگی سے شادی کر کے خطیر رقم عطیہ کردی
ارب پتی تاجر نے سب کو مدعو نہ کرنے پر معذرت کرلی