16 Oct 2025
زرین خان ہراسانی کا شکار ہوگئیں
اداکارہ نے 2010 میں سلمان خان کے مقابل فلم ویر سے ڈیبیو کیا تھا
16 Oct 2025
کراچی: مخدوش عمارتوں کیخلاف کارروائیاں، 540 عمارتیں خطرناک قرار
لیاری میں مخدوش قرار دی گئیں عمارتوں کو گرانے کا کام جاری ہے
16 Oct 2025
سونے کے بھاؤ میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر اضافے سے 4217 ڈالر فی اونس ہے۔
16 Oct 2025
خوارج کی سیز فائر کا فائدہ اٹھانے کی کوشش ناکام، فورسز کی کارروائی میں 50 ہلاک
مہمند میں پاک فوج کی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 45 سے 50 خوارج کو ہلاک کیا، سیکیورٹی ذرائع
16 Oct 2025
وزیراعلی ہاؤس میں قومی پرچم کی جگہ پی ٹی آئی جھنڈا تبدیل
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے عہدہ سنبھالتے ہی دفتر میں پرچم تبدیل کیا
16 Oct 2025
امریکی صدر کی بھارت پر ایک بار پھر ٹرولنگ، 7 جہاز گرنے کا تذکرہ
بھارت 7 جہاز گرنے کا تذکرہ نہیں کرتا، ٹرمپ
16 Oct 2025
پاسپورٹ رینکنگ جاری، بدترین فہرست میں شامل ہونے کے باوجود پاکستانی کتنے ممالک بغیر ویزا جاسکتے ہیں
پاکستانی میں ایڈ جسٹ ہونا مشکل کام ہے
16 Oct 2025
غیر ملکیوں کیلیے سعودی عرب میں کفیل کی شرط ختم
نئے منصوبے کے تحت غیر ملکی رہائش بمعہ فیملی اختیار کر سکتے ہیں
16 Oct 2025
ن لیگ اور پی پی میں کشیدگی ختم، وزیراعظم اور صدر کی ملاقات میں اہم فیصلہ
وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ صدر مملکت سے ملاقات کی
16 Oct 2025
عمران خان کی شیر افضل مروت کو پارٹی میں شمولیت کی پیش کش
شیر افضل مروت کے دعوے پر کارکنان کا واپسی پر اصرار
15 Oct 2025
ایران میں 2 فرانسیسی شہریوں کو جاسوسی کے الزام میں سزا سنادی گئی
سیسل کوہلر اور ان کے ساتھی جاک پیرس وہ واحد فرانسیسی شہری ہیں جو اس وقت ایران میں زیرِ حراست ہیں
15 Oct 2025
حکومت کا عوام کو ریلیف، پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
15 Oct 2025
سینئر بھارتی اداکارہ رقص کے دوران انتقال کرگئیں
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین پنجابی گانوں پر خوشی سے رقص کر رہی ہیں۔
15 Oct 2025
اٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈ کپ 2026 سے باہر کر دیا
پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
15 Oct 2025
صبا فیصل نے اپنا بڑھتا وزن کیسے کنٹرول کیا ؟
وزن اتنا بڑھ چکا تھا کہ ساڑھی پہنتے وقت شولڈرز اور گردن کے پیچھے کا گوشت نظر آتا تھا