13 Dec 2024
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 5 کروڑ ڈالر ڈالرز کا بجٹ منسوخ کردیا
یہ خبر واشنگٹن سے ذرائع نے دی ہے
13 Dec 2024
یوٹیوب کا کانٹینٹ کریئٹرز کیلیے زبردست فیچر
اس کانٹینٹ کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے، استعمال کا طریقہ جانیے
13 Dec 2024
آبادی میں اضافے کیلیے ہفتے میں 3 چھٹیاں دینے پر غور
جاپان نے اس فیصلے کا اطلاق 2025 سے کرنا ہے
13 Dec 2024
ریما سے اگر لاہور کی ہیرا منڈی میں ملاقات ہوئی تو بھی معافی مانگیں، مشی خان کا مطالبہ
مشی خان سمیت دیگر نے رائٹر ناصر ادیب کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
13 Dec 2024
بھارت میں ٹریفک حادثے میں مرنے والی مسلم خاتون کے ساتھ سڑک پر حرکت، انسانیت شرما گئی
نامعلوم شخص متوفیہ کے ہاتھ سے سونے کی چوڑیاں اتار کر فرار ہوگیا
13 Dec 2024
امریکا میں 50 سال کی عمر کے بعد والوں میں تنہائی وبا کی طرح پھیلنے لگی
امریکی یونیورسٹی نے سروے رپورٹ جاری کردی
12 Dec 2024
بچوں کی اسمگلنگ کا کیس، صارم برنی کی اہلیہ کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ
عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا جو 23 دسمبر کو سنائے جانے کا امکان ہے
12 Dec 2024
امریکا نے 884 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی
امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان نے یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے مالی سال 2025 کے لیے 884 بلین ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی۔
12 Dec 2024
امریکا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ
جڑواں انجن والے چھوٹے طیارے نے وکٹوریہ ریجنل ہوائی اڈے سے صبح 10 بجے کے قریب اڑان بھری تھی۔
12 Dec 2024
آبادی میں اضافے کیلئے ہفتے میں 3دن چھٹی کا منصوبہ
آئندہ سال اپریل سے میٹروپولیٹن حکومت کے ملازمین کو ہفتے میں تین دن چھٹی کا اختیار دیا جائے گا۔
12 Dec 2024
توشہ خانہ سے گاڑیاں لینے کا کیس، عدالت نے زرداری اور نواز شریف کیخلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا
احتساب عدالت اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے کیس اسپیشل جج کو بھیج دیا
12 Dec 2024
توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد
دونوں نے صحت جرم سے انکار کردیا
12 Dec 2024
10 سالہ پاکستانی نژاد کا قتل، والدین کو اپنے گھر میں چھپا کر کچھ غلط نہیں کیا، دوست والد سارہ شریف
وہ بے بس تھا اور مجھے اُس کی مدد کرنا تھی، واپسی کا ٹکٹ میں نے کروایا، سارہ کے والد کے دوست کے انکشافات
12 Dec 2024
2024 میں کن کھلاڑیوں کو گوگل پر زیادہ سرچ کیا گیا؟
اس فہرست میں دوسرے نمبر پر مشہور باکسر مائیک ٹائسن ہیں