15 Oct 2025
ماہرہ خان کا ٹی وی پر واپسی کا عندیہ
ماہرہ خان نے اپنے مستقبل کے منصوبوں اور ٹی وی واپسی کے امکانات پر بات کی۔
15 Oct 2025
پولیو مہم کے دوران لاکھوں بچوں کی ویکسینیشن سے محرومی کا انکشاف
ذیلی پولیو مہم میں ویکسین سے بائیکاٹ کے 47793 کیس رپورٹ ہوئے
15 Oct 2025
کراچی میں قائم افغان بستی 40 سال کے بعد مسمار کردی گئی
کراچی میں سہراب گوٹھ کے قریب قائم 40 سال پرانی افغان بستی کو مسمار کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
15 Oct 2025
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کب لانچ ہوگا ؟
یہ مشن پاکستان کے خلائی پروگرام میں ایک تاریخی پیش رفت اور قومی خلائی پالیسی و وژن 2047 کا اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
15 Oct 2025
نومنتخب وزیراعلی نے عہدہ سنبھالتے ہی صنم جاوید کی جبری گمشدگی کا نوٹس لے لیا، آئی جی طلب
وزیراعلی کی آئی جی خیبرپختونخوا کو کل تک تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
15 Oct 2025
8 سالہ معصوم بچی کا زیادتی کے بعد قتل
جلوہ نامی بچی کی نعش رات کو قریبی کھیتوں سے برآمد ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو گئی۔
15 Oct 2025
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
15 Oct 2025
پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیدی
دوسری اننگز میں نعمان علی اور شاہین شاہ آفریدی نے 4، 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی
15 Oct 2025
کراچی میں پریڈی سے 2 بہنیں اغوا
واقعہ 11 اکتوبر کو پیش آیا، جس کا مقدمہ 13 اکتوبر کو درج کرایا گیا۔
15 Oct 2025
سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
10 گرام سونے کی قیمت 4972 روپے اضافے سے 3لاکھ 78 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
15 Oct 2025
افغانستان کی درخواست پر پاکستان نے سیز فائر کا اعلان کردیا
دونوں کے درمیان آئندہ 48 گھنٹوں تک جنگ بندی رہے گی
15 Oct 2025
فیلڈ مارشل کی صدر مملکت کو افغان دراندازی پر جواب دینے سے متعلق بریفنگ
صدر مملکت کا پاک فوج کی جوابی کارروائیوں پر اظہار اطمینان
15 Oct 2025
امریکا کے حالات خراب، ٹرمپ کا فیفا ورلڈکپ کے میچز دوسرے ملک منتقل کرنے کا عندیہ
فیفا ورلڈکپ کے میچز کسی اور مقام پر منتقل ہوسکتے ہیں، ٹرمپ
15 Oct 2025
ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت
عدالت میں مقدمے کی سماعت، ملزم کو سخت سیکیورٹی میں جیل سے لایا گیا