14 Dec 2024
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جنوری میں رہائی اور پاکستان واپسی متوقع
حکومت کی امریکا کے ساتھ بات چیت مثبت رہی، سرکاری وفد
14 Dec 2024
عدنان سمیع کو پاکستان کی یاد ستانے لگی
پاکستان جو بھولا نہیں یوں، انسٹاگرام پوسٹ پر جواب
14 Dec 2024
کراچی والوں ہو جاؤ تیار، درجہ حرارت آج سے مزید نیچے جائے گا
محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت مزید 3 ڈگری گرے گا
14 Dec 2024
ترکیہ نے دمشق کے سفارت خانے میں اپنا سفیر نامزد کردیا
دمشق میں ترک سفارتخانے نے 2012 میں خانہ جنگی کے دوران کام بند کردیا تھا
14 Dec 2024
پریانکا چوپڑا کی بالی ووڈ کی واپسی کی تیاری
واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا نے اپنے کیریئر کاآغاز اور شہرت ممبئی کی فلم انڈسٹری سے حاصل کی
14 Dec 2024
بابر اعظم نے عثمان خواجہ کی فاؤنڈیشن کو ٹیسٹ جرسی عطیہ کر دی
سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو اپنی شرٹ خواجہ فاؤنڈیشن کے لیے دی
14 Dec 2024
اسرائیلی حملوں کے باعث اللاذقیہ بندرگاہ پر شامی جنگی بحری جہاز ڈوب گئے
صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شام میں بری اور بحری فوجی اہداف پر سینکڑوں حملے کیے ہیں۔
13 Dec 2024
دقیانوسی سوچ سے نبردآزما کراچی کی 17 سالہ کک باکسر
رابعہ کی عمر 17 سال اور وہ اس شعبے میں ملک کا نام روشن کرنا چاہتی ہیں
13 Dec 2024
جعلی ایم بی اے ڈگری پر ڈی جی نادرا نوکری سے برطرف
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)نے ایک انکوائری کی جس میں نادرا سے حاصل کردہ معلومات کی تصدیق کی گئی۔
13 Dec 2024
عماد وسیم کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
34 سالہ کرکٹر نے اپنے کیرئیر کی عکاسی کرتے ہوئے پاکستان کی نمائندگی کرنے کے اپنے وقت کو ایک اعزاز قرار دیا
13 Dec 2024
رشمیکا مندانا کا سلمان خان سے متعلق انتہائی اہم انکشاف
سلمان خان کے ساتھ اپنے کام کے تجربے کو بیان کرتے ہوئے رشمیکا کا کہنا تھا کہ 'یہ بالکل ایک خواب کی تعبیر جیسا ہے
13 Dec 2024
سائرہ یوسف نے دوسری شادی سے متعلق کیا کہا؟
سائرہ یوسف نے طلاق کے بعد خواتین پر دوسری شادی کرنے کے دبائو کے بارے میں بات کی۔
13 Dec 2024
پی سی بی کا فیوزن فارمولا منظورکرلیا گیا ، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 سال تک بھارت میں شیڈول آئی سی سی ایونٹس کے لیے فیوژن ماڈل پیش کیا تھا۔
13 Dec 2024
24 نومبر کریک ڈاؤن، وزیراعظم کے خلاف کارروائی کی درخواست دائر
درخواست میں وزیر دفاع، وزیر اطلاعات، وزیر داخلہ سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کی استدعا کی گئی ہے