























6 Jan 2025
ایک موبائل کی خاطر، کراچی میں سال کا دوسرا شہری مزاحمت پر قتل
ساحل کو کورنگی نمبر تین میں گھر کے باہر قتل کیا گیا
6 Jan 2025
کراچی، سال نو کے آغاز پر نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل
6 ماہ کے بچے کا باپ ساحل کو کورنگی نمبر تین میں گھر کے باہر قتل کیا گیا
6 Jan 2025
جدہ ایئر پورٹ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
جدہ ایئرپورٹ پر مصروف ترین دن 31 دسمبر2024 کو ریکارڈ کیا گیا جب ایک لاکھ 74 ہزار 600 مسافروں کو سروس فراہم کی گئی۔
6 Jan 2025
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا مستعفی ہونے کا اعلان
مودی حکومت کی سازشوں کو بے نقاب کرنے والے کینیڈین وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا۔
6 Jan 2025
گوتم گمبھیر نے کوہلی اور روہت کے مستقبل سے متعلق واضح کردیا
انہیں اپنا جنون ظاہر کرنا ہوگا، وہ مضبوط ہیں
6 Jan 2025
جنوبی افریقا نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
جنوبی افریقا کے اوپنر بلے بازوں نے ہی ہدف کو حاصل کیا اور 0-2 سے سیریز اپنے نام کرلی۔
6 Jan 2025
190 ملین پانڈ ریفرنس کا فیصلہ سنا پھر دیکھنا، عمران خان کا بڑا چلینج
میڈیا پر تاثر دیا جا رہا ہے کہ عمران خان کے بیک ڈور رابطے اور چینلز سے بھی ہو رہے ہیں
6 Jan 2025
اداکار اللو ارجن کو پولیس نے نوٹس جاری کردیا
الو ارجن کے مداحوں کی بڑی تعداد کی موجودگی اسپتال کے معمولات میں خلل ڈال سکتی ہے
6 Jan 2025
سابق بالی ووڈ اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش
ثنا خان کے پہلے بیٹے کا نام طارق جمیل ہے
6 Jan 2025
رونالڈو نے اسلام قبول کر کے عمرہ کرلیا؟
رونالڈو کے حوالے سے یہ خبریں زیر گرد رہیں کہ وہ مسلمان ہونے کے خواہش مند ہیں
6 Jan 2025
اسرائیل حسن نصراللہ کو کب قتل کرنا چاہتا تھا؟
بمباری کرتے ہوئے وہ تمام ممکنہ راستے بھی ہدف بنائے گئے جو ان عمارات سے بچ نکلنے کی صورت کام آ سکتے تھے
6 Jan 2025
پاکستانی شہری آصف بشیر دوران حج جان بچانے پر بھارتی سول ایوارڈ کیلئے نامزد
بھارتی حکومت نے آصف بشیر کو 26 جنوری کو ایوارڈ وصول کرنے کی دعوت دی ہے۔
6 Jan 2025
پاکستان میں سونے کے نرخ آج پھر کم ہوگئے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 2632ڈالر کی سطح پر آگئی۔
6 Jan 2025
لاہور: ملزم نے عمرے کے ٹکٹ کے بدلے ایک شخص کو قتل کردیا
تفتیش میں انکشاف ہوا کہ اس گھنائونے فعل کو انجام دینے کے عوض عثمان کو ماسٹر مائنڈ نے عمرہ کے دو ٹکٹس کی پیشکش کی تھی۔
6 Jan 2025
پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو نادرا نے خوشخبری سنادی
محکمہ پاسپورٹس نے وزیر داخلہ کے احکام پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے