5 Sep 2024
اسماعیل ھنیہ کے قتل کا بدلہ، پاسداران انقلاب کا اہم بیان
ہنیہ کے قتل کے جواب کے لیے انتظار کا وقت طویل ہوسکتا مگر جیسے ہی حالات سازگار ہوئے تو ایران اس کا بدلہ لے گا۔
5 Sep 2024
شاہین نے کندھے سے ہاتھ کیوں ہٹایا؟ شان مسعود کی لب کشائی
سوشل میڈیا پر بات کا بتنگڑ بن جاتا ہے، شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات اور جیسن گلیسپی سے الجھنے کی باتوں میں کوئی سچائی نہیں ہے۔
5 Sep 2024
سیہون: زہریلی گیس پھیلنے سے بہن، بھائی جان سے گئے
زہریلی گیس کے باعث 7 افراد بے ہوش بھی ہوگئے جنہیں کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔
5 Sep 2024
تحریک انصاف کو اسلام آباد جلسے کیلئے این او سی جاری
جلسے کا اجازت نامہ صرف 8ستمبر کے لیے ہوگا، کسی بھی سرکاری یا نجی املاک کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔
5 Sep 2024
جیل میں مرجاؤں گا مگر وقت کے یزید کے سامنے نہیں جھکوں گا، عمران خان
عمران خان کی جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
5 Sep 2024
جسمانی تعلق سے انکار پر 28 فلموں سے نکالا گیا
بھارت میں ملیالم فلم نگری میں اداکاراؤں کے جنسی استحصال سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد بھارت میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔
5 Sep 2024
سات روزہ انسداد پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہوگی
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پولیو مہم 9سے 15 ستمبر تک سندھ کے30اضلاع میں چلائی جائے گی۔
5 Sep 2024
سارہ خان نے ٹی وی اسکرین پر ڈانس نہ کرنے کی وجہ بتا دی
مداح جہاں سارہ خان کی اداکاری کے گرویدہ ہیں تو وہیں مداح ان کے معصوم چہرے اور خوبصورت مسکراہٹ کے بھی دیوانے ہیں،
5 Sep 2024
پاکستانیوں کی اکثریت نے جوائنٹ فیملی سسٹم کی حمایت کردی
گیلپ پاکستان نے سماجی رویوں پر نیا سروے جاری کردیا، جس کے مطابق 36 فیصد پاکستانی علیحدہ رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
5 Sep 2024
کارساز واقعہ، ملزمہ نتاشا کا برطانوی ڈرائیونگ لائسنس قابل قبول نہیں، پولیس رپورٹ
پولیس نے عدالت میں عبوری چالان جمع کرادیا
5 Sep 2024
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 22 ڈالر کا اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 22ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2503ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
5 Sep 2024
یومیہ 50 ہزار پاکستانیوں کی پاسپورٹ کیلیے درخواست دینے کا انکشاف
یومیہ پرنٹنگ کی پیداوار 20 سے 22 ہزار ہے اس وجہ سے تاخیر ہورہی ہے
5 Sep 2024
پنجاب میں 14 سال تک کی طالبات سے بیوی کی مدد سے متعدد بار زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
پولیس کے مطابق میڈیکل میں پانچ بچیوں سے زیادتہ ثابت ہوئی ہے
5 Sep 2024
روالپنڈی میں طالب علم پر تشدد کرنے والا اسکول ٹیچر گرفتار
گوجر خان پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ در ج کرلیا