























8 Jan 2025
مریم نواز کی متحدہ عرب امارات کے صدر کے ساتھ جعلی ویڈیو وائرل
مریم نواز کی ویڈیو اے آئی سے بنائی گئی ہے
8 Jan 2025
لاہور میں 9ویں جماعت کی طلبہ سے پرنسپل کی عصمت دری
اہل خانہ کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
8 Jan 2025
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
پی اے ایف بیس پر وزیر اعظم کا گورنر سندھ، وزیر اعلی سمیت دیگر نے استقبال کیا
8 Jan 2025
سلمان اکرم راجہ نے خود کو یو اے سی صدر اور مریم نواز کی ملاقات کے پروپیگنڈے سے علیحدہ کر لیا
سلمان اکرم راجہ کی شدید الفاظ میں مذمت
8 Jan 2025
گلستان جوہر میں انجینئر کو ذبح کرنے کا معمہ حل، بیوی کا کزن گرفتار
پولیس کے مطابق ملزم قتل کے بعد گھر میں داخل ہو، اہلیہ نے دیر سے اطلاع دی
8 Jan 2025
ندا یاسر کا نیلم منیر کے شوہر سے متعلق دلچسپ انکشاف
نیلم منیر کے شوہر کا تعلق پنجاب سے ہے
8 Jan 2025
کراچی ٹیکس دینے میں پہلے نمبر پر، اعداد و شمار آپ کو حیران کردیں گے
کراچی نے ایک سال میں 1 ہزار 522 ارب روپے ٹیکس دیا
8 Jan 2025
کراچی میں 20 سالہ لڑکی کا اندوہناک قتل، سرعام گولیاں مار دی گئیں
اونگی ٹاؤن نمبر 3 میں واقعہ پیش آیا
8 Jan 2025
نامحرم تنازع، مریم نواز کو ’دہرے معیار‘ پر شدید تنقید کا سامنا
مریم نواز نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے گرمجوشی کے ساتھ مصافحہ کیا
7 Jan 2025
مفتی مینک کی لوگوں سے ڈاکٹر عافیہ کے لیے آواز اٹھانے کی اپیل
ڈاکٹر عافیہ کے لیے انصاف کا مطالبہ کرنے والی ایک پٹیشن آن لائن گردش کر رہی ہے
7 Jan 2025
خیبرپختونخوا میں خوارج سے شدید مقابلے، 19 دہشت گرد ہلاک، 3 جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے 3 کارروائیوں میں 19 خوارج کو جہنم واصل کردیا
7 Jan 2025
پاکستان ایئرفورس کا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ شہید
جہاز میں شہید سکواڈرن لیڈر احمد میاں کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا
7 Jan 2025
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان پہاڑ سے گر گئیں
جمائما کے فلم پروڈیوسر نے انکشاف کیا کہ وہ کیپ ٹائون میں لائن ہیڈ نامی چوٹی تک مہم کے دوران پھسل گئیں
7 Jan 2025
خاتون اپنے شوہر اور 6 بچوں کو چھوڑ کر بھکاری کیساتھ فرار
پولیس نے کیس رجسٹرڈ کرکے دونوں کی تلاش کرنا شروع کردی۔
7 Jan 2025
کراچی میں شدید سردی، 13 افراد جان سے گئے
دسمبر 2024 سے لے کر تاحال شہر قائد میں نشے کی زیادتی کے سبب 43 افراد جاں بحق ہوئے