24 Jul 2024
اسمگلنگ کیس، صارم برنی ٹرسٹ کو سندھ حکومت نے تحویل میں لے لیا
ایف آئی اے نے سندھ حکومت امریکا سمیت دیگر ملکوں میں صارم برنی کی طرف سے بچے اسمگلنگ کیس کے تحت مراسلہ لکھا تھا۔
24 Jul 2024
ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کرنے والوں کے لئے بڑی خبر
سندھ میں ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو ڈیبٹ اورکریڈٹ کارڈ سے ادائیگیوں پر ٹیکس دوبارہ بڑھا دیا گیا۔
24 Jul 2024
وزیر اعلیٰ سندھ کا ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان
گریڈ 16 سے اوپر کی 16 ہزار سے زائد نوکریاں دے چکے ہیں، لیکن ایک جماعت کو سندھ کی ترقی پسند نہیں، اس نے اسٹے لے لیا۔
24 Jul 2024
ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
24 Jul 2024
سی ٹی ڈی کی کارروائی، کراچی دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
سی ٹی ڈی سول لائن کی ٹیم نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب موچکو تھانے کی حدود ناردرن بائی پاس حنفیہ مسجد کے قریب دہشت گردوں کی اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کی۔
24 Jul 2024
ڈونلڈ ٹرمپ کھلے مقامات پر انتخابی ریلیاں بند کردیں، سیکرٹ سروس
سیکریٹ سروس کی ہدایت کے بعد ٹرمپ کیمپئن نے انڈور مقامات کی تلاش شروع کردی ۔
24 Jul 2024
خواتین میں سروائیکل کینسر پھیلنے لگا، پاکستان میں 3 ہزار سے زائد اموات کا انکشاف
یہ اعداد و شمار حال ہی میں ہونے والے ایک پروگرام میں سامنے آئے ہیں
24 Jul 2024
سندھ میں امن و امان کی خراب صورت حال پر مزید پانچ ہندو خاندان بھارت ہجرت کرگئے
ہندو خاندان کے ممبران کی پاکستان چھوڑتے وقت آنکھوں میں آنسو تھے
24 Jul 2024
رؤف حسن اور پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری پر امریکا کا شدید ردعمل
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے گرفتاریوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا
24 Jul 2024
لاہور میں بیوی نے انتقام لینے کے لیے شوہر سے اپنی دوست کو زیادتی کا نشانہ بنوا ڈالا
پولیس نے ملزم اور ملزمہ کوگرفتار کرلیا
24 Jul 2024
کالجز کی تعطیلات میں بھی 14 اگست تک توسیع
موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کالجز 15 اگست سے کھلیں گے
24 Jul 2024
چیمپئنز ٹرافی کیلیے افغانستان کے پاکستان آنے کے فیصلے پر بھارت تلملا اٹھا
افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو یقین دہانی کرادی
24 Jul 2024
کیبل لفٹ میں پھنسے بچے کو بچانے کے دوران باپ نے اپنی جان دے دی
ناگہانی موت کا افسوسناک واقعہ خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ میں پیش آیا
24 Jul 2024
تحریک انصاف نے 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر 200 سے زائد حملے کیے، عطا تارڑ
پی ٹی آئی نے ہمیشہ لاشوں پر سیاست کی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
24 Jul 2024
بہو کے مظالم کے شکار بوڑھے سسر کی پریس کانفرنس، جان بچانے کی دہائیاں
متاثرہ شخص کی وزیر اعلی سمیت دیگر افراد سے تحفظ کی اپیل