6 May 2024
فی تولہ سونے کی قیمت ایک دم ڈھائی ہزار روپے بڑھ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40500 پر پہنچ گئی
6 May 2024
بچوں کو موبائل دینے کی درست عمر کیا ہے؟
بک گیٹس نے اپنے بچوں کو کس عمر میں موبائل استعمال کی اجازت دی؟
6 May 2024
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں، حکومت کی سپریم کورٹ میں لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے
6 May 2024
روزانہ 37 فلسطینی بچے اپنی والدہ سے محروم ہورہے ہیں، اقوام متحدہ
اسرائیلی فوج کی بربریت سے ابتک 10 ہزار خواتین شہید ہوچکی ہیں
5 May 2024
جہاز میں مسافر کی پینٹ سے 2 سانپ برآمد
امریکا کے ایک ہوائی اڈے پر عجیب و غریب واقعے میں سیکیورٹی افسران کو ایک مسافر کی پتلون سے سانپوں کا بیگ برآمد کرلیا گیا ہے۔
5 May 2024
پرینیتی چوپڑا نے اپنے ماضی کی یادگار ویڈیو شیئر کردی
پرینیتی نے منفرد ویڈیو شیئر کی جسے دیکھتے ہی مداح اور سوشل میڈیا صارفین حیرت زدہ ہوگئے۔
5 May 2024
ملک بھر میں کل سے گرمی میں اضافے کا امکان
کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں بھی درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔
5 May 2024
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
پاکستان ٹیم کا اہم میچ 6 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سلہٹ میں ہوگا۔
5 May 2024
امارات سے امریکی فوجی طیارے قطر منتقل ہوگئے
یو اے ای نے حملوں کے لیے اڈے کے استعمال پر پابندی کے بعد امریکی فوجی طیارے قطر منتقل کر دیئے۔
5 May 2024
9 مئی کو ایک سال مکمل، پی ٹی آئی کا پلان سامنے آگیا
ہر صوبائی اسمبلی کے حلقہ میں مقامی قائدین اور ٹکٹ ہولڈر احتجاجی ریلی نکالیں گے، پی ٹی آئی کے دفاتر میں خصوصی تقاریب منعقد ہوں گی۔