6 Mar 2024
سونے کی قیمت میں دوسرے دن بھی اضافہ
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر بڑھ گئی
6 Mar 2024
قومی کرکٹرز کو کاکول میں سخت فوجی ٹریننگ دینے کا فیصلہ
رمضان المبارک میں بھی کھلاڑیوں کی سخت ٹریننگ جاری رہے گی، چھ ماہ مسلسل کرکٹ ہوگی
6 Mar 2024
قوم کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی تکمیل شروع ہوگئی، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ غریب عوام کے حق کےلیے کچھ کرنا چاہتی تھی،
5 Mar 2024
صحیفہ جبار نے کراچی کے پکوانوں سے متعلق کیا کہا؟
میں واقعی اس شہر اور اس کے لوگوں کی شکر گزار ہوں، جنہوں نے مجھے بہترین مواقع فراہم کئے۔
5 Mar 2024
پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زلمی نے چار رنز سے فتح حاصل کی
5 Mar 2024
فیس بک بندش پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار
سوشل میڈیا صارفین نے مارک زکر برگ کو تنقید کا نشانہ بنایا
5 Mar 2024
کراچی میں ایک اور نوجوان قتل
بلدیہ سعید آباد میں نامعلوم ملزمان نے 26 سالہ عدنان کو قتل کیا
5 Mar 2024
بھارت: خاتون سیاح کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے الزام میں 7 افراد گرفتار
خاتون کو ہسپتال لے جایا گیا، جہاں خاتون نے ڈاکٹر کو بتایا کہ اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے
5 Mar 2024
چیئرمین پی سی بی نے باصلاحیت کرکٹرز کو بڑی خوش خبری سنادی
محسن نقوی کی راولپنڈی میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات
5 Mar 2024
ترکی: اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 7 افراد گرفتار
ملزمان کے قبضے سے بندوق اور الیکٹرونک آلات برآمد کئے گئے ہیں
5 Mar 2024
ڈاکوؤں کی ڈی ایچ کیو اسپتال میں نرس سے اجتماعی زیادتی
متاثرہ نرس کی درخواست پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
5 Mar 2024
بانی پی ٹی آئی، کارکنان، عمران ریاض اور اسد طور کی رہائی کیلیے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع
قرارداد اسد قیصر نے جمع کرائی، تمام سیاسی کارکنوں کی فوری رہائی کا بھی مطالبہ
5 Mar 2024
مخصوص نشستیں آلٹ نہ ہونے پر پی ٹی آئی کا احتجاج کا اعلان
کے پی کے میں یادگار احتجاجی مظاہرہ ہوگا
5 Mar 2024
فیس بک اور انسٹاگرام سروسز بحال ہونا شروع
فیس بک صارفین کو دوبارہ پلیٹ فارم تک رسائی نہیں مل پارہی
5 Mar 2024
کینیڈا: پاکستانی نژاد ذیشان حامد کو بڑا اعزاز حاصل ہوگیا
یہ نشست صوبائی وزیر پرم گِل کے وفاقی سیاست میں جانے کی وجہ سے خالی ہوئی ہے۔