























19 Mar 2025
پنجاب حکومت کا ماں بننے والی اور حاملہ خواتین کو 23 ہزار روپے دینے کا اعلان
آغوش پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں کچھ اضلاع میں یہ رقم کچھ خواتین کو دی جائے گی
19 Mar 2025
امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر یونیورسٹی غیر معینہ مدت تک بند
تمام کیمپس بھی بند رہیں گے
19 Mar 2025
اداروں کے خلاف پوسٹ کرنے پر ٹک ٹاکر پیکا ایکٹ مقدمے میں گرفتار
پولیس نے مقدمہ بھی درج کرکیا، ملزم کی شناخت ریحان کے نام سے ہوئی
19 Mar 2025
امریکا کے یمن پر حملوں میں مزید تیزی
یمن میں حملوں کی شدت بڑھنے کے بعد صورتحال کشیدہ ہونے کا خطرہ ہے
19 Mar 2025
خلا میں 9 ماہ سے پھنسے دو خلا باز زمین پر پہنچ گئے
ان خلا بازوں میں ایک خاتون سنیتا ولیمز بھی شامل ہیں
19 Mar 2025
ٹرمپ کا پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ، پیوٹن کی جنگ روکنے کی ہدایت
روسی صدر نے ایک ماہ تک حملے نہ کرنے کی یقین دہانی کروادی
18 Mar 2025
نیوزی لینڈ کے بلے باز نے شاہین شاہ آفریدی کی درگت بنا دی
کیوی اوپنر ٹِم سائفرٹ کو شاہین شاہ آفریدی نے پہلا اوور میڈن کرایا۔
18 Mar 2025
حضرت نوح کی کشتی سے متعلق نئے انکشافات
حالیہ سائنسی تحقیق سے اس دعوی کو تقویت ملی کہ شاید کشتی نما چٹان حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ہو
18 Mar 2025
ٹرمپ کا بیان غیر ذمے دارانہ اور اشتعال انگیز ہے، ایران کا سلامتی کونسل کو خط
امریکا نے تہران کے خلاف طاقت کے استعمال کی دھمکی دی۔
18 Mar 2025
مملکت پاکستان کو Hard State بنانے کی ضرورت ہے، آرمی چیف
آرمی چیف کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکا سے خطاب
18 Mar 2025
90 کی دہائی کے کھلاڑیوں سے متعلق بیان؛ حفیظ کی لب کشائی
بعض میڈیا اداروں نے غلط طریقے سے خبر کو پیش کرنے کی کوشش کی، میرا مقصد کسی پر ذاتی حملہ نہیں تھا۔
18 Mar 2025
ویرات کوہلی نے براڈ کاسٹرز کو 'شٹ اپ' کال دے دی
ویرات کوہلی نے کھیلوں کے پیشہ ورانہ تجربات اور تجزیہ کے بجائے کھلاڑیوں کی ذاتی ترجیحات پر توجہ مرکوز کرنے پر براڈ کاسٹروں پر تنقید کردی۔
18 Mar 2025
پشاور سے جعفر ایکسپریس کی سروس غیر معینہ مدت کے لیے بند
ہ جعفر ایکسپریس پر حملے کو ایک ہفتہ مکمل ہوگیا
18 Mar 2025
حسن نصراللہ کے جنازے میں شرکت کرنے والی ڈاکٹر امریکہ بدر
امریکی یونیورسٹی میں کام کرنے والی اس ڈاکٹر کے موبائل فون سے حسن نصراللہ کے جنازے کے موقع کی تصاویر ملی تھیں۔
18 Mar 2025
اجلاس میں نہ جانا پارٹی کا مشترکہ فیصلہ ہے، بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر نے کہاکہ کوئی شک نہیں کہ پاکستان مقدم ہے لیکن پارٹی نے جو فیصلہ کرلیا ہے۔