























24 Feb 2025
قیامت کے دن کی علامت والی مچھلی کا ظہور
یہ مچھلی امریکی ریاست کیلی فورنیا کے سمندر میں سامنے آئی ہے
24 Feb 2025
ججز کی تقرریوں پر معاملات انتہائی سنگین، بڑا استعفی آگیا
تحفظات اور احتجاج کے بعد اب پیر کے روز استعفی سامنے آیا ہے
24 Feb 2025
ایک سال میں دو بار رمضان، ایسا کب ہوگا؟
فلکیاتی ماہرین کے مطابق ہجری اور قمری کلینڈر میں فرق کی وجہ سے 33 سال بعد ایسا ہوتا ہے
24 Feb 2025
ساجد حسن کے بیٹے کا ڈارک ویب سے منشیات کی خرید وفروخت کا انکشاف
ایس آئی یو سے تفتیش میں ساحر نے انکشافات کیے ہیں
24 Feb 2025
5 بڑے کھلاڑی تبدیل کیے جائیں، وسیم اکرم کی پی سی بی کو تجویز
بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر پاکستانی ٹیم کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
24 Feb 2025
بھارت سے شکست، رضوان نے تنقید مستردکردی
رضوان نے ایک اسپنر کھلانے پر تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا
23 Feb 2025
بھارت سے شکست، پاکستان سیمی فائنل میں اب کیسے پہنچ سکتا ہے؟
شائقین کرکٹ کی جانب سے قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر انتہائی مایوسی کا اظہار کیا جارہا ہے۔
23 Feb 2025
محسن نقوی اسٹیڈیم کی طرح ٹیم بھی بنادیتے، گورنر سندھ
آئی ایم ایف کی قسط لینا آسان، ٹیم کا اگلے مرحلہ میں جانا مشکل ہوگیا، کامران ٹیسوری
23 Feb 2025
چین میں بے قابو روبوٹ نے شائقین پر حملہ کر دیا
روبوٹ اچانک رکنے سے پہلے شائقین کے قریب آتا ہے اور انہیں مارنے کی کوشش کرتا ہے۔
23 Feb 2025
سسٹم میں خرابی، ٹیسلا اور فورڈ کی لاکھوں گاڑیاں مارکیٹ سے واپس
نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنسٹریشن نے بیان میں بتایا کہ فورڈ موٹر دو لاکھ 40 ہزار گاڑیاں واپس منگوا رہی ہے۔
23 Feb 2025
عمران خان کے بیٹے قاسم کی پاک بھارت میچ میں انٹری ، تصویر وائرل
عمران خان کے صاحبزادے قاسم نے بھی دبئی میں پاک بھارت میچ دیکھا اور اس دوران انہوں نے اہم کرکٹرز سے بھی ملاقات کی۔
23 Feb 2025
پاکستان ہمارا اہم پڑوسی ملک ہے، ایران
پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے ایران کے نائب صدر برائے اسٹریٹیجک امور محمد جواد ظریف سے تہران میں ملاقات کی۔
23 Feb 2025
امریکی جنگی طیارے اور ڈرون پر حوثیوں کے میزائل حملے
ٹرمپ انتظامیہ صدر ٹرمپ کی پہلی مدت صدارت کے آخری دنوں میں پہلی بار حوثیوں کو دہشت گرد قرار دیا تھا۔
23 Feb 2025
حسن نصراللہ، ہاشم صفی الدین کا جنازہ، ہزاروں افراد کی شرکت
جنازے میں شرکت کیلئے لبنان اور دنیا بھر سے لاکھوں افراد بیروت پہنچے