























22 Feb 2025
دبئی سے شادی کیلیے کراچی آنے والا نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل
عمر کو بلدیہ ٹاؤن میں گھر کے سامنے مزاحمت پر ڈکیتوں نے گولی ماری تھی
22 Feb 2025
مقروض شوہر سے ریکوری کیلیے آنے والے شخص نے خاتون نے شادی کرلی
واقعہ بھارتی ریاست بہار میں پیش آیا، خاتون نے پولیس سے تحفظ کی درخوست کردی
22 Feb 2025
مصطفی عامر قتل کیس میں نئی پیشرفت، ملزم ارمغان کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات بھی شروع
ملزم ارمغان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے شواہد سامنے آنے پر ایف آئی اے بھی متحرک ہوگیا
22 Feb 2025
کراچی، گلستان جوہر بلاک 19 میں آتشزدگی کے بعد دھماکا
دھماکے کے نتیجے میں گاڑی مکمل تباہ ہوگئی
22 Feb 2025
اداکارہ نے ہوٹل میں خفیہ طریقے سے شادی کرلی
اداکار کی شادی کے حوالے سے مختلف اطلاعات سامنے آئی ہیں
22 Feb 2025
بھارتی کرکٹر کی طلاق، اہلیہ نے ایک ارب سے زائد رقم کا مطالبہ کر دیا ؟
دونوں کے درمیان طلاق کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہے
22 Feb 2025
ٹرمپ نے غزہ متنازع منصوبے پر یوٹرن لے لیا
ٹرمپ نے اردن اور عالمی رہنماؤں کے ردعمل پر فیصلے میں تبدیلی کی ہے
22 Feb 2025
بھارت میں 3 ہزار سال پہلے زندگی کے آثار دریافت
ماہرین کے مطابق یہ قدیم روایت کے آثار ہیں جن کا مزید مطالعہ ضروری ہے
21 Feb 2025
یزویندرا چاہل اور دھناشری ورما میں طلاق ، وجہ کیا بنی؟
گزشتہ روز ان دونوں کی علیحدگی سے متعلق حتمی سماعت باندرہ کی فیملی کورٹ میں ہوئی،
21 Feb 2025
دہلی کی بدنام زمانہ ہیروئن سمگلر لیڈی ڈان گرفتار
خاتون طویل عرصے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ریڈار پر تھی۔
21 Feb 2025
ڈیلیوری بوائے نے سبینہ فاروق کو اضافی رقم واپس کردی، اداکارہ نے کیا کہا؟
سبینہ فاروق نے غلطی سے ڈیلیوری بوائے کو اضافی رقم دے دی تھی، جو اس نے ایمانداری سے واپس کردی۔
21 Feb 2025
سو سال بعد مصر میں فرعون کا مقبرہ دریافت
حال ہی میں ایک برطانوی ماہر آثار قدیمہ ڈاکٹر پیئرز لیتھرلینڈ نے مصر کی وادیِ ملوک میں 100 سال بعد پہلی مرتبہ کسی فرعون کا مقبرہ دریافت کیا ہے۔