10 Sep 2024
ویتنام میں طوفان یاگی کی تباہ کاریاں، 65 ہلاک
شمالی ویتنام میں طوفان کے سبب مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 65 ہوگئی، جبکہ 750 سے زائد افراد زخمی اور 39 لاپتہ ہیں۔
10 Sep 2024
ٹیلی گرام صارفین کے لئے اہم خبر، پالیسی میں بڑی تبدیلی
اطلاع ملنے پر ٹیلی گرام کے منتظمین مواد کی جانچ پڑتال کریں گے۔
10 Sep 2024
10 سال بعد انگلینڈ کے ہوم گراؤنڈ پر سری لنکا کی پہلی فتح
انگلینڈ نے اولڈ ٹریفورڈ اور لارڈز میں پہلے دو ٹیسٹ جیت کر سیریز 2ـ1 سے اپنے نام کرلی ہے۔
10 Sep 2024
پنجاب: ڈینگی کے مزید 22 کیسز سامنے آ گئے
مظفر گڑھ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے بھی ڈینگی وائرس کا 1، 1 مریض رپورٹ ہوا ہے۔
10 Sep 2024
متحدہ عرب امارات نے ایٹمی بجلی گھر کی ذمہ داری بھارت کو سونپ دی
بھارت اور یو اے ای جوہری توانائی میں اسٹریٹجک شراکت داری کریں گے۔
10 Sep 2024
انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان
بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کی قیادت کریں گے
10 Sep 2024
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس، جمعے سے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ
پشاور میں تحریک انصاف کور کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت مرکزی قائدین شریک ہوئے۔
10 Sep 2024
سابقہ شوہر اور سسر کی جانب سے ہراساں کیا گیا، ثناء کا انکشاف
سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بند کر دیا گیا ہے، انہیں اور ان کے بچوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
10 Sep 2024
رشمیکا مندانا نے سوشل میڈیا سے اپنی دوری کی وجہ بتا دی
اب وہ کافی بہتر ہوگئی ہیں۔انھوں نے ساتھ ہی اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں انھوں نے چشمہ لگا رکھا ہے۔
10 Sep 2024
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا
اسلام آباد پولیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر علی کو تھانہ سنگجانی کے مقدمے میں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔
10 Sep 2024
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
ملک میں فی تولہ سونا 1300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 61 ہزار 700 روپے کا ہوگیا
10 Sep 2024
تھانے سے 24 انتہائی اہم مقدمات کا ریکارڈ چوری
ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
10 Sep 2024
اگست کے مہینے میں غیر ملکی کارکنان نے کتنے ارب ڈالرز پاکستان بھیجے؟ جانیے
سب سے زیادہ ریمیٹنس سعودی عرب سے موصول ہوئی
10 Sep 2024
کراچی میں ٹریفک حادثات میں مزید تین افراد جاں بحق
مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں ایک نوجوان، خاتون اور بزرگ شہری جاں بحق ہوئے
10 Sep 2024
بدمعاش اور غنڈے اپنی بہنوں سے ایسی مخاطب ہوتے ہیں، مریم اونگزیب کی گنڈا پور پر تنقید
گنڈا پور کو دیکھ کر خیبرپختونخواکے عوام پر ترس آتا ہے، وزیراطلاعات پنجاب