14 Aug 2024
پاکستان کا جشن ازادی، توپیں چل گئیں
وفاق میں 31 اور صوبوں میں 21، 21 روپوں کی سلامی ی گئی
14 Aug 2024
کراچی میں یوم آزادی کے جشن پر فائرنگ کے واقعات میں 70 شہری زخمی
زخمی ہونے والوں میں دو خواتین اور بچہ بھی شامل
13 Aug 2024
وزیراعظم کا ارشد ندیم کیلئے 15کروڑ روپے انعام کا اعلان
ارشد ندیم کو ملنے والی انعامی رقم پر کوئی ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی۔
13 Aug 2024
یوم آزادی کا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 272.77 روپے سے کم ہو کر 266.07 روپے فی لیٹر کردی گئی ہے۔
13 Aug 2024
مریخ پر زیرزمین پانی مائع کی شکل میں موجودہونے کا انکشاف
مارس انسائٹ لینڈر کی کھوج سیارے پر زندگی کے نظریے کو تقویت دیتی ہے اور یہ ظاہر کرتی ہے کہ مریخ کے قدیم سمندروں کے ساتھ کیا ہوا ہوگا۔
13 Aug 2024
یوم آزادی پاکستان سے ایک دن قبل گیس کے بڑے ذخائر دریافت
ملکی معیشت کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ رحیم یار خان کے ماڑی ایسٹ بلاک کے چک 1-202 سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
13 Aug 2024
کیا نیرج چوپڑا اور منو بھاکر شادی کرنے والے ہیں؟
رام کشن نے منو بھاکر کی ماں اور نیرج کے درمیان خاندانی تعلق پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس اسٹار جیولین تھرو کو اپنا بیٹا سمجھتی ہیں۔
13 Aug 2024
روئنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے 5 گولڈ، 5 سلور اور 4 براونز میڈل جیت لیے
ایشیئن روئنگ چیمپئن شپ میں ایشیا کے 15 ممالک کے ایتھلیٹس نے شرکت کی۔ پاکستان ٹیم میں 10 مرد اور 4 خواتین ایتھلیٹ شامل تھیں۔
13 Aug 2024
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے لاہور پہنچ گئی، ٹکٹوں کی فروخت شروع
مہمان ٹیم اپنے دورے کے دوران دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔
13 Aug 2024
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
13 Aug 2024
ایرانی حملے کا خدشہ اور حماس سے لڑائی، اسرائیل کی مالی مشکلات بڑھ گئیں
غزہ کا تنازع 2025 تک برقرار رہ سکتا ہے اور اس کے دیگر محاذوں تک پھیلنے کے خطرات موجود ہیں۔
13 Aug 2024
کیلیفورنیا اور اسرائیل سمیت مشرق وسطیٰ کے بیشتر ممالک میں زلزلہ
زلزلے کے جھٹکے کیلیفورنیا کے جنوبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے مگر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
13 Aug 2024
ایران کی جانب سے بڑے حملے کے لیے تیار رہنا چاہیے، جان کربی
اسرائیل اپنا دفاع کرسکتا ہے اور اسرائیل کو دفاع میں مدد کے لیے امریکا موجود ہے۔
13 Aug 2024
نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے
''آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے'' پہلا گانا تھا جس نے پاکستانی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔