27 Jul 2024
شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے گریز کریں، امام کعبہ
جہیز کا مسئلہ سنجیدہ ہے اس کو حل کرنے کیلیے سنجیدگی سے سوچنا چاہیے، امام کعبہ
27 Jul 2024
راولپنڈی میں 22 سالہ لڑکی سے ملزم کی گھر میں گھس کر زیادتی
ملزم ارشد محمود نے غیر موجودگی میں گھر میں گھس کر بیٹی سے زیادتی کی
27 Jul 2024
فی تولہ سونا 1 ہزار روپے مزید مہنگا
پاکستان میں ہفتے کے روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے
27 Jul 2024
محکمہ صحت کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہنی ٹریپ کا شکار، لاکھوں روپے سے محروم
ڈاکٹر فیصل کو ملتان میں عنبر نامی خاتون نے ہنی ٹریپ کیا
27 Jul 2024
یمنی زیدی کی اب تک شادی نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی
میں ایک مشکل قسم کا انسان ہوں، اسی لیے میں اکیلی ہوں، یمنی زیدی
27 Jul 2024
پیرس اولمپکس 2024 کی افتتاحی تقریب میں بڑی غلطی، مگر پروگرام جاری رہا
حکام کی جانب سے اولمپکس کا پرچم الٹا لہرا دیا گیا
27 Jul 2024
حافظ نعیم چند گھنٹوں میں مذاکرات کیلیے راضی، حکومت سے سنجیدگی کا مطالبہ کردیا
حکومت کی مذاکراتی کمیٹی پر تحفظات ہیں، سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جائے
27 Jul 2024
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے تک کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث حکومت عوام کو ریلیف دینا چاہتی ہے
27 Jul 2024
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر جیل کے قیدیوں کو چکن قورمہ، پلاؤ اور دیگر کھانے دیے جائیں گے
وزیراعلی کی ہدایت پر ہفتے میں 7 بار چکن کے پکوان دیے جائیں گے، آئی جی پنجاب
27 Jul 2024
طلاق کے مطالبے پر باپ اور رشتے داروں نے کلہاڑی کے وار سے لڑکی کی ٹانگیں توڑ دیں
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، لڑکی کا اسپتال میں علاج جاری
27 Jul 2024
برطانوی صحافی کو عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی
برطانوی صحافی نے ملاقات کیلیے انتظامیہ کو درخواست دی تھی
27 Jul 2024
لاہور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا عمر رسیدہ ملزم گرفتار
ملزم بچی کو ورغلا کر زیادتی کی نیت سے قریبی جگھیوں میں لے گیا تھا
27 Jul 2024
کرم میں جائیداد کے تنازع پر 10 افراد ہلاک، حالات کشیدہ
وزیراعلی اور گورنر نے حالات کا نوٹس لے کر انتظامیہ کو ہدایت جاری کردیں
27 Jul 2024
اپنے فیصلے خود کریں گے، آپریشن کی اجازت نہیں دوں گا، وزیر اعلی گنڈا پور
اپنا حق حاصل کر کے رہیں گے، صوبے میں کہیں مسلح گروپ نظر نہ آئے، وزیر اعلیٰ
27 Jul 2024
ویمن ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں شکست، چیئرمین پی سی بی قومی ٹیم کے حق میں کھڑے ہوگئے
ویمن ٹیم قوم کے توقعات پر پورا تری ہے، چیئرمین پی سی بی