26 Jul 2024
منڈی بہائوالدین: جولائی میں لڑکیوں کے اغوا، ریپ کے 40 سے زائد واقعات رپورٹ
عصمت دری اور جنس پر مبنی تشدد سے متعلق قوانین کی موجودگی کے باوجود، شہر میں 1 سے 24 جولائی تک کم از کم 46 واقعات رپورٹ ہوئے۔
26 Jul 2024
کراچی میں بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان
سردار سرفراز نے بتایا کہ مون سون ہوائوں کا سلسلہ بھارتی گجرات پر موجود ہے
26 Jul 2024
سونے کی قیمت میں فی تولہ 1000 روپے کا اضافہ
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 1000 روپے کا اضافہ ہوا
26 Jul 2024
غزہ میں فلسطینیوں کی شہادتوں کی تعداد 92 ہزار سے تجاوز کرگئی
غزہ میں ذمہ داریاں انجام دینے والے 45 ڈاکٹرز کا جوبائیڈن اور کمالا ہیرس کو خط
26 Jul 2024
ملک کے 54 فیصد تاجروں نے شہباز حکومت کو معیشت کے لیے بدتر قرار دے دیا
گیلپ نے سروے رپورٹ جاری کردی
26 Jul 2024
10 سالوں کے دوران دنیا کے امیر ترین افراد کی جائیداد میں 40 کھرب ڈالر کا اضافہ
"ارب پتی دنیا بھر میں اپنی دولت کے 0.5 فیصد سے بھی کم ٹیکس کی شرح ادا کر رہے ہیں"
26 Jul 2024
آسٹریلوی سائنس دانوں نے زمین کو محفوظ بنانے کیلیے مکھی ایجاد کرلی
یہ مکھی زمین سے فضلے اور کچرے کے خاتمے میں مدد دے گی، ٹیم
26 Jul 2024
قبائلی اضلاع میں پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کی حمایت میں ریلی
ریلی کے شرکا نے پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
26 Jul 2024
لاہور میں ڈاکٹرز نے کامیابی کے ساتھ بغیر آپریشن کے بچے کے پیٹ سے چابی نکال لی
بچے کو والدین چلڈرن اسپتال لے کر آئے تھے
26 Jul 2024
فیصل آباد میں سبق یاد نہ ہونے پر قاری کا بچے پر تشدد
پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے قاری کو گرفتار کرلیا
26 Jul 2024
بیٹے نے چچا کے اکسانے پر ماں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا
واقعہ شانگلہ میں پیش آیا، پولیس نے بیٹے اور چچا کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
26 Jul 2024
حماس کےہاتھوں اغوا اسرائیلی کمانڈو اور اہلکاروں کی لاشیں برآمد
مذکورہ افراد کو حماس کے مسلح افراد نے 17 اکتوبر کو اغوا کیا تھا
26 Jul 2024
حافظ آباد میں ڈاکوؤں کی شوہر اور بیٹی کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی
پولیس نے ملزمان کے خلاف کارروائی کے بجائے درخواست گزار کو قانونی پیچیدگیوں میں الجھایا
26 Jul 2024
لاہور میں برطانوی خاتون کے ساتھ جعلی نکاح اور کروڑوں کے فراڈ کا انکشاف
اقبال ٹاؤن تھانے نے مقدمہ درج کرلیا
26 Jul 2024
پشاور، لوڈ شیڈنگ سے تنگ شہریوں نے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا
شہریوں نے زبردستی فیڈز کھلوا دیے